یہ بیان ہے عمران خان کا
عمران خاں سے پوچھو بھلا بھائی یا بھتیجا بی خاندان میں شامل ہے
میرے نوجوانوں سنو
وزیراعلیٰ کا بھائی لیاقت خٹک ناظم نوشہرہ منتخب
صوبائی وزیر گنڈا پور کا بھائی تحصیل ناظم منتخب
صوبائی وزیر امتیاز شاھد کا بھائی تحصیل ناظم منتخب
رکن قومی اسمبلی داور خان کنڈی کا بھائی ناظم منتخب
صوبائی وزیر محمودخان کا بھائی تحصیل ناظم منتخب
ایم-پی-اے احتشام اکبر کا چاچا تحصیل ناظم منتخب ایم-ایم ۔پی-اے سمیع اللہ علیزی کا بھتیجا ناظم ڈی ای خان منتخب
سابقہ امیدوار پی کے 18 طارق عظیم کا بھتیجا ناظم چارسدہ منتخب
جی عمران خاں صاحب آپ خاندانی سیاست کے خلاف ہے
کیا یہ خاندانی سیاست نہیں ہے

1 comment:
جھوٹا مکار ہے عمران خان یہودی ایجنٹ ہے
Post a Comment