20171212

قادیانیوں کے خلاف عملی میدان میں آنے والی تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کے خلاف نمرود لیگی پراپیگینڈا

سب سے پہلے تمام غیور سنیوں سے عرض ہے کہ آپ یہ ویڈیو سننے اور  اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے نوازشریف کی اس سازش کو ناکام بنانے کیلئے کم از کم 12 گروپس یا 12 فرینڈز کو اپنی ذمہ داری بلکہ فریضہ سمجھتے ہوئے لازمی شئیرکریں ۔برائے مہربانی ہر جگہ پھیلا دیں اس پوسٹ کو 

آپ نے ہی اس مزموم سازش کو ناکام بنانا ہے۔ 
اٹھو سنیو بہت سو لیا اب جاگنے کا وقت ہے 

سونا جنگل رات اندھیری چھائی بدلی کالی ہے 
سونے والو جاگتے رہنا چوروں کی رکھوالی ہے 

عوام پاکستان،  میڈیا اور بالخصوص عدالتوں کی توجہ اس جانب مبزول کروانا چاہتے ہیں جو کہ جمہوریت اور جمہوری روایات کے امین ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں 

تو عرض یہ ہے کہ جیسا کہ ہر ذی شعور کو معلوم ہے کہ نوازشریف کے پاس 1999 میں مشرف کے مارشل لاء کے بعد  بغاوت کی سزا سے بچنے کیلئے دو راستے تھے 
ایک اپنی دولت بچانا اور جان بچانا 

دوسرا عزت بچاتے ہوئے سولی پر چڑھ جانا ۔

تو اس کاروباری ذہن نے عزت کو بھاڑ میں جھونکا اور دولت سمیٹ کر جدہ چلا گیا 

اسی دولت کے بل بوتے پر اس نے دوبارہ اقتدار حاصل کیا اور پھر پانامہ اسکینڈل میں نام آنے کے بعد اسے دوبارہ اقتدار سے ہاتھ دھونا پڑا ، مگر اس دفعہ مسئلہ کچھ الگ تھا اس بار عزت جو کہ ممتاز قادری کو شہید کرنے کے بعد ویسے ہی اسکی نہیں رہی تھی اقتدار عدالت نے لے لیا مگر ابھی ناجائز دولت کا فیصلہ ہونا باقی ہے 

نوازشریف اب یہ چاہتا ہے کہ جسی طرح دولت بچ جائے اور وہ دوبارہ اقتدار میں اسی ناجائیز دولت کو خرچ کر کے آسکے مگر بادی النظر یہ ناممکن نظر آرہا ہے کیونکہ سپریم کورٹ کے انڈر نیب کے کیسسز میں تیزی سے پیش رفت ہو رہی ہے قانون کا شکنجہ تنگ سے تنگ ہوتا جا رہا ہے پوری دنیا اسکے لئے تنگ ہو چکی ہے بھاگنے کا راستہ معدوم ہے اگر سول حکومت میں یہ ملک سے بھاگتا بھی ہے تو ریڈ وارنٹ کے ذریعے گرفتار کر کے واپس لایا جاسکتا ہے اب صرف ایک راستہ کھلا ہے۔

اور وہ ہے مارشل لاء کا 

اور یہی نوازشریف چاہتا ہے کہ کسی طرح مارشل لاء لگے اور وہ ملک سے باہر بھاگ جائے مارشل لاء لگنے کی صورت میں ریڈ وارنٹ کے ذریعہ اسے گرفتار کر کے لانا ممکن نہیں رہتا اسی لئے یہ کبھی فوج پر بھونکتا یے تو کبھی عدالتوں پر نشتر برساتا ہے ادھر ناکامی کے بعد یہ شخص دولت بچانے کیلئے اس قدر گر گیا کی اس نے تو ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے طے شدہ قوانین کو جان بوجھ کر چھیڑا تانکہ ملک میں افراتفری پیدا کی جائے اور کسی طرح ہو مارشل لاء لگےاور اسکی ناجائز دولت بچ جائے !

اہلسنت جو کہ ملکی آبادی کا 80% ہیں کے پرامن دھرنے پر تشدد کر کے ملک میں خانہ جنگی کی کیفیت پیدا کرنے کی کوشش کی گئی مگر بھلا ہو پاکستان آرمی کا جو کہ نوازشریف کی اس سازش سے آگاہ تھی ۔

دھرنے میں درجنوں بیگناہوں کو شہید کرنے کے بعد جب نوازشریف کا مقصد پورا نا ہوا تو اب اس نے دھرنے میں کئے گئے معاہدے کو ختم کرنے کی سازشوں کا آغاز کر دیا ہے کہ کسی طرح اہلسنت کو تشدد کی طرف مائل کیا جائے اور ملک میں افراتفری پیدا کی جائے اور پاک فوج مارشل لاء لگائے اور اسکی دولت بچ جائے مگر ہم اہلسنت اس ملک کے حقیقی وارث اور امن کی ضمانت ہیں 

نوازشریفاس بار بھی یہ ناکام ہو گا مارشل لاء نہیں لگے گا ہاں اڈیالہ جیل کے سیل کی صفائی ستھرائی کا کام جلد شروع ہونے والا ہے جس میں اس نے کئی سالوں تک رہنا ہے 

تاجدار ختمِ نبوت زندہ باد
https://youtu.be/Spo1ktABlSE

مولوی طارق جمیل کے بیٹے نے دیوبندیت کو چھوڑ کے سنیت کو قبول کر لیا…

جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب کے بارے میں کچھ دلچسپ حقائق ۔۔۔۔۔ !

فیض آباد دھرنے میں شہید ہونے والے عاشق رسول منڈی بہائوالدین کے رہائشی کے گھر تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی آمد ، روح پرور بیان ، سینکڑوں کارکنان شریک

20171109

اہم پریس کانفرنس تاجدار ختم نبوت زندہ آباد

پیٹ کم کرنے والی مشین صرف 700روپے میں

Corset-Spinal-Suppor# Price 650 کمر درد اور موروں کی تکلیف سے نجات

Hernia Support - Double Sided with Removable Inserts

How to buy the best hearing aid for you - Which? Guide کیا آپ ایک اچھا الہ سماعت خریدنا چاہتے ہو

ختم نبوت دھرنے میں غازی ملت ملک ممتاز قادری شھید علیہ الرحمہ کے صاحبزادے کلام پڑھتے ہوئے

تاجدار ختم نبوت دھرنے میں امیرالمجاھدین آذان مغرب دیتے ہوتے

سینیئر صحافی اور یا مقبول جان کے پروگرام حرف راز میں ختم نبوتﷺ لانگ مارچ کے حوالے سے گفتگو

لیاقت باغ راولپنڈی پہنچنے پر امیرالمجاھدین کی میڈیا سے گفتگو تاجدار ختم نبوت زندہ آباد

AB Twister Machine/. Home Gym collection

براہ راست 📡 تاجدار ختم نبوت لانگ مارچ داتادربار تا اسلام آباد زیرقیادت:امیرالمجاہدین حافظ خادم حسین

How To Earn 300$ Per Month in pakistan With PayWao Website | Withdraw Proof | Complete Course Part 2

How To Earn 300$ Per Month in pakistan With PayWao Website | Withdraw Proof | Complete Course Part 1

How To Earn 300$ Per Month in pakistan With PayWao Website | Withdraw Proof | Complete Course

آج گجرات میں نوجوان طالب علم ساتھیوں کی جانب سے گستاخ رسول ﷺ، مخدوم اکرم کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوۓ۔

20171001

واقعہ کربلا کس وجہ سے رونما ہوا؟؟؟؟؟؟

اسلام علیکم
واقعہ کربلا کس وجہ سے رونما ہوا ؟؟؟؟
جواب: امام حسین علیہ السلام  اگر یزید  پلید کی بیعت کر لیتے تو کربلا میں  کوئ  جنگ نہ ھوتی اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ صرف بیعت نہ کرنے کی وجہ سے ہی جنگ کیوں ہوئ
مسئلہ یہ تھا کہ اس وقت نظامِ خلافت تھا نظام خلافت میں ہوتا یہ تھا کہ امیرالمومنین وہ ہوتا تھا جس کہ ھاتھ پر سب بیعت کر لیتے تھے.
مطلب اس وقت کی بیعت آج کے ووٹ کے برابر تھی.  یزید پلید  کوئ  کافر ملعون نہیں تھا
شمر ملعون کوئ  کافر نہیں تھا یہ سب مسلمان تھے میدانِ جنگ میں دو آذانیں ہوتی تھی ایک حسینی خیمہ میں آذان ہوتی تو دوسری یزیدی خیمے میں آذان ہوتی تھی. بیعت نہ کرنے کی وجہ اگر اقتدار ہوتا تو امام حسن علیہ السلام حضرت امیر معاویہ رضی اللہ و عنہ کے ھاتھ پر بیعت نہ کرتے.  اسلام میں چار خلفاء کا نام لیا جاتا ہے آپ کو بتاتا چلوں کہ حضرت علی علیہ السلام  کی شہادت کے بعد خلافت پر امام حسن علیہ السلام  بیٹھے لیکن آپ نہ ٥ ماہ اور کچھ دن بعد خلافت چھوڑ دی تو اس سے یہ تو ثابت ہو گیا کہ خاندانِ رسالت کو اقتدار کی کوئ  حوّس نہیں تھی تو امام حسین علیہ السلام نے بیعت چھوڑ کر جنگ ہی کیوں لڑی اس کی وجہ یہ تھی کہ یزید مسلمان تو تھا لیکن بدکردار تھا جنابِ رسالت مآب کا دین چھوڑ چکا تھا غلیظ کاموں کو جائز  قرار دے چکا تھا جو کہ آج کی ہماری حکومت کر رہی ہے  لیکن ہم ہیں کہ پھر بھی انہیں یزیدیوں کو ووٹ ڈالتے ہیں ان کے ھاتھ  پر بیعت کرتے ہیں تو یہ یاد رکھیے گا کہ کل قیامت کے دن ہمارا حساب بھی انہی لوگوں کے ساتھ ہوگا. ہمارے امام علیہ السلام نے تو اپنے بچے اپنے اصحاب اور خود اپنے گردن تک پیش کر دی لیکن یزید کے آگے سر تسلیم خم نہیں کیا لیکن ہم بغیر کسی دباؤ کے بھی یزید کو ووٹ ڈالتے ہیں یزید کوئ  ایک آدمی نہیں تھا بلکہ وہ سب یزید تھے جو لشکر حسینی کے خلاف لڑے اور حسین کوئ ایک نہیں تھا بلکہ وہ سب حسینی  تھے جو یزیدی  فوج کے خلاف کھڑے ہوے تو براہ کرم اپنے آپ کو لشکر یزید سے نکالو اور لشکر حسین میں شامل ہو جاؤ.

تحریر : احمد کلیم شاہ
خادم تحریک لبیک پاکستان.

سیدہ زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا/#علامہ ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری

اللّٰہ کی شان بے نیازی/ شام غریباں/ علامہ ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری

سجدہ امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ / علامہ ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری

20170929

مملکتِ خداداد پاکستان ہمارا گھر ہے اور گھر کی حفاظت ہر حال میں ضروری ہے۔



Suni media 92: Ay Karbala | Manqabat | Muharram | Imam Hussain | ...

Kalam | Manqabat | Ibn-e-Haidar Ki Azmat Pe Lakhon Salam |

Azan se pahle Duroodo Salam pr etaraz ka ilmi jawab Allama Dr Muhammad Arfan Ashraf Qadri

دفتر کے افتتاح پر قبلہ امیر المجاہدین خصوصی دعا فرماتے ہوئے

Dua_Part_2 مدینہ منورہ سے براہ راست قبلہ قائد محترم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب رقت انگیز

Dua_Part_1 مدینہ منورہ سے براہ راست قبلہ قائد محترم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب رقت انگیز

Suni media 92: اللہ کی شان میں اور امام حسین کی شان میں طارق جمیل...

20170928

(پلیز تحریر مکمل پڑھیں)

(پلیز تحریر مکمل پڑھیں)
اے پاکستانیوں دو قومی نظریہ پر قائم ملک میں رہنے والوں میں تم سب کو دعوت فکر دیتا ہوں۔۔
آؤ اس مرد  مجاہد کے ساتھ کھڑے ہو جاو اسلام کی خاطر ۔ ایسے مرد مجاہد ماںیں روز روز پیدا نہیں کرتی ۔ جو صرف اسلام کی بات کرتا ہے۔
میں مسلکوں کے سادہ لو مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں اس مرد مجاہد کی قدر کرو۔۔
اگر پھر بھی تم لوگوں کے دلوں سے صرف مسلک کی وجہ سے بغض ختم نہیں ھوتا۔

تو یہ مرد مجاہد فرماتا ہے لائیو شو میں بیٹھ کر ۔ کہ میں تمام مسلکوں کے تمام بڑھے بڑھے علماء کو دعوت دیتا ہوں ۔ کہ ھمارے درمیان جو فہقی اختلاف ہے وہ جائز ہے رہنا چاہیے باقی جتنے اختلاف ہیں او بات کر کے ہم ختم کر سکتے ہیں۔۔!

اپنے علماء کو جنجھوڑو ان  کو جگاؤ جو گھوڑے بیچ کر سو رہے ہیں۔ پاکستان میں تمام لیبرل طاقتیں اکھٹی ہو رہی ہیں۔ کیا تم لوگوں کو نظر  نہیں آتا۔ کیا تمارے دماغوں پر پردے پڑے ہوئے ہیں ۔
اج پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کا اتحاد ھو چکا ہے کیا پی ٹی آئی والے وہ سب باتیں بھول گے جو وہ ایم کیو ایم کے خلاف کرتے تھے ۔۔۔!
وہ کبھی حق پر نہیں ھو سکتا جو ذاتی مفاد کے لیے ظالم کے ساتھ اتحاد کر لے۔۔۔۔۔
عنقریب تم مستقبل میں دیکھو گے نون لیگ اور پی ٹی آئی کا بھی اتحاد ہو گا ۔
کیونکہ یہ سب لیبرل سوچ رکھنے والے سیاسی جو دو قومی نظریہ کے منکر  ہیں اندر سے یہ سب ایک ہیں۔ اپنے بند دماغوں کو کھولو اور ان کو پہچانوں یہ صرف ہمیں اپنے مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ جب ان کو ضرورت ہوتی ھے ہمیں لڑوا دیتے ہیں اور جب ان کی ضرورت پوری ھو جاتی ہے یہ اپنے فائدے کے لیے اتحاد کر لیتے ہیں۔انہوں نے صرف ایک بات کی قسم کھاہئ ہوئی ہے کہ اس قوم کو اسلام کے نام پر کبھی اتحاد مت کرنے دینا۔
 اب وقت آگیا ہے کہ ہم علماء کے اختلاف کو صرف علماء تک چھوڑ کر اسلام کی خاطر اکھٹے ہو جائیں ۔ یہ اخری موقع ہے ہم پاکستانی مسلمانوں کے لیے اگر اس بار بھی ہم اکھٹے نہ ہوہے تو اس کا انجام ہماری انے والی کیہں نسلیں بھوگتے گی۔۔!
یاد رکھو بڑے بڑے اسلامی ملک صف ہستی سے مٹ گے وہ کیوں مٹ گے کیونکہ وہ اسلام سے غداری کرتے رہے وہ سارے ملک صرف نام کے اسلامی تھے کام ان کے سارے مغربی کلچر کے تھے۔پھر اللّٰہ کے عذاب نے ان کو آہا دبوچا اور ان پر ظلموں کو مسلت کر دیا۔
اس لیے کہتا ہوں کسی غرور میں مت رہنا ہم 70سالوں سے نظریہ پاکستان کے ساتھ غداری کر رہے ہیں ۔یہ ملک ہم نے اسلام کے نام پر حاصل کیا۔ اللّٰہ اور اس کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے  ہمارے بزرگوں وعدہ کیا تھا ۔ کہ ہم اس پاکستان میں نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم قائم کریں گے ۔ پر ہم 70سال سے وعدہ خلافی کرتے اہا رہے ہیں۔ اور نظریہ پاکستان سے غداری پے غداریاں کرتے آہا رہے ہیں۔ یہ اخری موقع ہے ہمارے پاس اللّٰہ نے اپنے مرد مجاہد کو ہمارے بیچ لا کھڑا کیا ہے جو اس اسلام کی بات کرتا ہے جو اج سے 1400سال پہلے مدینہ منورہ میں تھا۔۔
اگر اج ہم نے اس مرد مجاہد کی قدر نہ کی اور ساتھ نہ کھڑے ہوئے۔ تو وہ وقت قریب ہے جب ہماری نسلوں کو بہت ساری قربانیاں دینی پڑیں گی نظامِ مصطفےٰ کے لیے۔ بہتر یہی ہے اج عزت کے ساتھ ہم اپنا اپنا قبلہ درست کر لیں اور اسلام کے لیے متحد ہو جائیں۔۔
کیونکہ پاکستان کو انشاللہ کچھ نہیں ہو گا یہ اللّٰہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے پر پاکستانی اپنی خیر منائیں۔
اللّٰہ اور اس کا دین کسی ایک قوم کا محتاج نہیں ہے اگر ہم اسلام کے لیے نہیں کھڑے ہوں گے تو اللّٰہ ہمیں ھٹہا کر کسی دوسری قوم کو لے آہے گا۔۔۔۔۔۔!

(یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے
جنھیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائ.
دونیم انکی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ انکی هیبت سے رائى.
دوعالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
عجب چیز ہے لذت آشنائی..
شهادت هے مطلوب و مقصود مومن
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی)
انشااللہ بہت جلدتحریک لبیک پاکستان اقتدار پر آئیگی اور نظام مصطفی کا نفاز کریگی
تحریک لبیک (یا رسول اللّه صلی اللہ علیہ وسلم)پاکستان کوالیکشن 2018 میں ووٹ دیں تاکہ پاکستان میں نظام مصطفی کا نافذ ھو سکے. شکریہ۔۔

Challenge To All Wahabis By Allama Dr Muhammad Arfan Ashraf Qadri

Suni media 92: الحمد للہ تحریک لبیک پاکستان کا ایک اور سنگ میل۔ ...

ان #بلّوں کے پاس ہونےسے صاف ظاھر ہوتا ھے کہ #جمہوریت کن کے لئے ھے الله کرے یہ #جمہوریت ان چوروں سمیت ہمیشہ کے لئے دفن ہوجائے اور #اسلامی_نظام جو مکمل #ضابطۂ_حیات ھے نافذ ہوجائے #فوج اور #عدالت اور #مقتدر_ادارے اور شخصیات جو #محبّ_وطن ہیں انکو سوچنا چاھئیے کہ #پاکستان اِن چوروں کے پسندیده جمہوری نظام کے لئے بنایاگیا تھا یا #اسلامی_نظام کے لئے


Suni media 92: کراچی:لبیک یارسول اللہ کانفرنس میڈیا کوریج

حضرت پیر مظہر قیوم شاہ مشہدی رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کی تقریب پر فضائل مدینہ کے موضوع پر مدینہ منورہ سے براہ راست قبلہ قائد محترم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

Suni media 92: Lal Rumal Wale Najdi Mutawe ko Muharam ke Sharbat ...

الیکشن کمیشن نے ن لیگ سے شیر کا نشان واپس لے لیا.. آج لے انﷺکی پناہ آج مدد مانگ انﷺسے پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر مان گیا


20170927

یومِ عاشورہ کا روزہ



Suni media 92: محرم کے روزوں کی فضیلت

Suni media 92: ماتم اور نوحہ کرنا

Suni media 92: ایک ہی جگہ بیٹھ گئے محمود و ستار نہ کوئی را کا ایج...

Suni media 92: میدانِ کربلا

Suni media 92: اسم گرامی( نام ) 72 شہداء کربلا

Suni media 92: تم کون ہوتے ہو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے می...

Suni media 92: مرکزی امیر قبلہ شیخ الحدیث علامہ خادم حسین رضوی کا...

فضائل عشرہ محرم الحرام


کربلا کا خونی منظر| |واقعہ کربلا| |یزید کا انجام| | علامہ ثاقب رضا مصطفائی

تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بینک اکاؤنٹ حکومت نے مجمند کر دیئے


سنا ہے یزیدیوں نے حسینی کردار کے وارث ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب پہ پابندی لگائی ہے سیالکوٹ آنے پر وہ جانتے نہیں شائید کہ لٹک جانا تو آتا ہے اٹک جانا نہیں آتا کسی کے رعب سے پیچھے دھبک جانانہیں آتا قبلہ جلالی صاحب آرہے ہیں اس جمعرات 7 محرم الحرام کو اور ہم ان کا استقبال کریں گے ان شآءاللہ چاہے ہمیں بھی تم گرفتار کرو کچھ غم نہیں کروں تیرے نام پہ جاں فدا نہ بس ایک جان دوجہاں فدا نہیں دوجہاں سے بھی جی بھرا کروں کیا کروڑوں جہاں نہیں کون کون قبلہ ڈاکٹر صاحب کا استقبال کرے گا جو استقبال کرنا چاہتا ہے وہ کمنٹ میں لبیک کا نعرہ لکھے لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم


شَجَرَۂ عالِیّہ حضراتِ مشائخِ کرام سلسلہ مبارکہ قادِریہ رضویہ ضیائیہ عطاریہ

شَجَرَۂ عالِیّہ
حضراتِ مشائخِ کرام سلسلہ مبارکہ قادِریہ رضویہ ضیائیہ عطّاریہ

                   یاالہٰی رحم فرما مصطفی کے واسِطے
                                                یارسول اللہ کرم کیجیے خدا کے واسِطے

                   مشکلیں حل کر شہِ مشکل کشا کے واسِطے
                                                کر بلائیں رد شہید کربلا کے واسِطے

                   سیِّدِ سجاد کے صدقے میں ساجد رکھ مجھے
                                                علم حق دے باقر علم ہُدٰی کے واسِطے

                   صدقِ صادِق کا تَصَدُّق صادِقُ الاسلام کر
                                       بے غضب راضی ہو کاظم اور رضا کے واسطے

                   بہر معروف و سری معروف دے بیخود سری
                                                جُندِ حق میں گِن جنید باصَفا کے واسِطے

                   بہر شبلی شیر حق دُنیا کے کتوں سے بچا
                                                ایک کا رکھ عبد واحِد بے رِیا کے واسِطے

                   بُوالفَرَح کا صدقہ کر غم کو فَرَح دے حُسن و سعد
                                                بُو الحسن اور بُوسعید سعد زا کے واسِطے

                   قادِری کر قادِری رکھ قادِریوں میں اُٹھا
                                                قدرِ عبدُالقادِرِ قدرت نُما کے واسِطے
                                                                                                اَحْسَنَ اللّٰہُ لَہٗمْ رِزْقاً سے دے رزقِ حَسن
                    بندہ ٔ  رزّاق  تاجُ  الاصفیاء کے  واسِطے

                   نصراَبی صالح کا صدقہ صالح و منصور رکھ
                                                دے حیاتِ دین مُحی جانفزا کے واسِطے

                   طُورِ عِرفان و عُلُوّ و حمد و حسنٰی و بَہا
                                                 دے علی موسیٰ حسن احمد بہا کے واسِطے

بہر ابراھیم مجھ پر نارِ غم گلزار کر
                                      بھیک دے داتا بھکاری بادشاہ کے واسِطے

                   خانۂ دل کو ضیاء دے رُوئے ایماں کو جمال
                                      شہ ضیاء مولیٰ جمال الاولیاء کے واسِطے

                   دے محمد کے لیے روزی کر احمد کے لیے
                                      خوانِ فضل اللہ سے حصہ گدا کے واسِطے

                        دِین ودُنیاکے مجھے بَرَکات دے بَرَکات سے
                                      عشقِ حق دے عشقی عشقِ اِنتِمَا1؎ کے واسِطے

                   حُبِّ اہلِ بیت دے آلِ محمد کے لیے
                                      کر شہید عشق، حمزہ پیشوا کے واسِطے

                   دِل کو اچھا تن کو ستھر اجان کو پُر نُور کر
                                      اچھے پیارے شمسِ دیں بدرُ العُلٰی کے واسِطے
                   دو جہاں میں خادِم آلِ رسولُ اللہ کر
                                      حضرتِ آلِ رسولِ مقتدا کے واسِطے
                   کر عطا احمد رضائے احمد مرسل مجھے
                                      میرے مولیٰ حضرتِ احمد رضا کے واسِطے
                   پرضیاء کر میرا چہرہ حشر میں اے کبریا
                                      شہ ضیاء الدین پیر باصفا کے واسِطے
                                                                                                اَحیِنَا فِی الدِّیْنِ وَالدُّنْیَا سَلَامٌ  بِالسَّلَامِ
                                      قادِری عبدالسلام عبد رضا کے واسِطے
                   عشقِ احمد میں عطاکر چشمِ تر سوزِ جگر
                                      یاخدا اِلیاس کو احمد رضا کے واسِطے
صدقہ اِن اَعیاں کا دے چھ عین عز، علم و عمل
عفو و عرفاں عافیت اِس بے نَوا کے واسِطے

20170926

ہم قائد اہل سنت جلالی صاحب کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں


ذکرِ شہادت

" ذکر شہادت "
بہاروں پر ہیں آج آرائشیں گلزارِ جنت کی
سواری آنے والی ہے شہیدانِ محبت کی
کھلے ہیں گل بہاروں پر ہے پھلواری جراحت کی
فضا ہر زخم کی دامن سے وابستہ ہے جنت کی

گلا کٹوا کے بیڑی کاٹنے آئے ہیں اُمت کی
کوئی تقدیر تو دیکھے اَسیرانِ محبت کی
شہیدِ ناز کی تفریح زخموں سے نہ کیوں کر ہو
ہوائیں آتی ہیں ان کھڑکیوں سے باغِ جنت کی

کرم والوں نے دَر کھولا تو رحمت نے سماں باندھا
کمر باندھی تو قسمت کھول دی فضل شہادت کی
علی کے پیارے خاتونِ قیامت کے جگر پارے
زمیں سے آسماں تک دُھوم ہے اِن کی سیادت کی

زمین کربلا پر آج مجمع ہے حسینوں کا
جمی ہے انجمن روشن ہیں شمعیں نور و ظلمت کی
یہ وہ شمعیں نہیں جو پھونک دیں اپنے فدائی کو
یہ وہ شمعیں نہیں رو کر جو کاٹیں رات آفت کی

یہ وہ شمعیں ہیں جن سے جانِ تازہ پائیں پروانے
یہ وہ شمعیں ہیں جو ہنس کر گزاریں شب مصیبت کی
یہ وہ شمعیں نہیں جن سے فقط اک گھر منور ہو
یہ وہ شمعیں ہیں جن سے رُوح ہو کافور ظلمت کی

دلِ حور و ملائک رہ گیا حیرت زدہ ہو کر
کہ بزم گل رُخاں میں لے بلائیں کس کی صورت کی
جدا ہوتی ہیں جانیں جسم سے جاناں سے ملتے ہیں
ہوئی ہے کربلا میں گرم مجلس وصل و فرقت کی

اسی منظر پہ ہر جانب سے لاکھوں کی نگاہیں ہیں
اسی عالم کو آنکھیں تک رہی ہیں ساری خلقت کی
ہوا چھڑکائو پانی کی جگہ اشکِ یتیماں سے
بجائے فرش آنکھیں بچھ گئیں اہلِ بصیرت کی

ہواے یار نے پنکھے بنائے پر فرشتوں کے
سبیلیں رکھی ہیں دیدار نے خود اپنے شربت کی
اُدھر افلاک سے لائے فرشتے ہار رحمت کے
ادھر ساغر لیے حوریں چلی آتی ہیں جنت کی

سجے ہیں زخم کے پھولوں سے وہ رنگین گلدستے
بہارِ خوشنمائی پر ہے صدقے رُوح جنت کی
ہوائیں گلشن فردوس سے بس بس کر آتی ہیں
نرالی عطر میں ڈوبی ہوئی ہے رُوح نکہت کی

دلِ پُر سوز کے سُلگے اگر سوز ایسی حرکت سے
کہ پہنچی عرش و طیبہ تک لَپٹ سوزِ محبت کی
ادھر چلمن اُٹھی حسنِ ازل کے پاک جلوئوں سے
ادھر چمکی تجلی بدرِ تابانِ رسالت کی

زمین کربلا پر آج ایسا حشر برپا ہے
کہ کھنچ کھنچ کر مٹی جاتی ہیں تصویریں قیامت کی
گھٹائیں مصطفیٰ کے چاند پر گھر گھر کر آئی ہیں
سیہ کارانِ اُمت تِیرہ بختانِ شقاوت کی

یہ کس کے خون کے پیاسے ہیں اُس کے خون کے پیاسے
بجھے گی پیاس جس سے تشنہ کامانِ قیامت کی
اکیلے پر ہزاروں کے ہزاروں وار چلتے ہیں
مٹا دی دین کے ہمراہ عزت شرم و غیرت کی

مگر شیر خدا کا شیر جب بپھرا غضب آیا
پَرے ٹوٹے نظر آنے لگی صورت ہزیمت کی
کہا یہ بوسہ دے کر ہاتھ پر جوشِ دلیری نے
بہادر آج سے کھائیں گے قسمیں اِس شجاعت کی

تصدق ہو گئی جانِ شجاعت سچے تیور کے
فدا شیرانہ حملوں کی اَدا پر رُوح جرأت کی
نہ ہوتے گر حسین ابن علی اس پیاس کے بھوکے
نکل آتی زمین کربلا سے نہر جنت کی

مگر مقصود تھا پیاسا گلا ہی اُن کو کٹوانا
کہ خواہش پیاس سے بڑھتی رہے رُؤیت کے شربت کی
شہید ناز رکھ دیتا ہے گردن آبِ خنجر پر
جو موجیں باڑ پر آ جاتی ہیں دریاے اُلفت کی

یہ وقتِ زخم نکلا خوں اچھل کر جسمِ اطہر سے
کہ روشن ہو گئی مشعل شبستانِ محبت کی
سرِ بے تن تن آسانی کو شہر طیبہ میں پہنچا
تنِ بے سر کو سرداری ملی مُلکِ شہادت کی

حسنؔ سُنّی ہے پھر افراط و تفریط اِس سے کیوں کر ہو
اَدب کے ساتھ رہتی ہے روش اربابِ سُنت کی

 استاذِ زمن علامہ حسن رضا خاں حسنؔ بریلوی

جمہوریت کو اسلام کے پیچھے لگا ئیں گے علامہ حافظ خادم حسین رضوی


Karbala ki Jung kyun huyi?|کربلا کی جنگ کیوں ہویی|by Allama Saqib Raza Mustafai

گھر میں غربت آنے کے اسباب

گھر میں غربت آنے کے اسباب ..
1 = غسل کھانے میں پیشاب کرنا
2 = ٹوٹي ہوئی كنگھي سے كنگا ​​کرنا
3 = ٹوٹا هوا سامان استعمال کرنا
4 = گھر میں كوڑا़ کرکٹ رکھنا
5 = رشتےدارو سے بدسلوکی کرنا
6 = بائیں پیر سے پیجاما پہننا
7 = مغرب عشاء کے درمیان سونا
8 = مہمان آنے پر ناراض ہونا
9 = آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا
10 = دانت سے روٹی کاٹ کر کھانا
11 = چالیس دن سے زیادہ زیر ناف کے بال رکھنا
12 = دانت سے ناخن کاٹنا
13 = کھڑے کھڑے پیجاما پہننا
14 = عورتوں کا کھڑے کھڑے بال باندھنا
15 = پھٹے ہوئے کپڑے جسم پر سینہ
16 = صبح سورج نکلنے تک سونا
17 = درخت کے نیچے پیشاب کرنا
18 = بیت الخلا میں باتیں کرنا
19 = الٹا سونا
20 = قبرستان میں هسنا
21 = پینے کا پانی رات میں کھلا رکھنا
22 = رات میں سوالي کو کچھ نہ دینا
23 = برے خیالات کرنا
24 = بغیر وضو کے قرآن مجید پڑھنا
25 = استنجا کرتے وقت باتیں کرنا
26 = ہاتھ دھوئے بغیر کھانا كھنا
27 = اپنی اولاد کو كوسنا
28 = دروازے پر بیٹھنا
29 = لہسن پیاز کے چھلکے جلانا
30 = فقیر سے روٹی یا پھر اور کوئی چیز خریدنا
31 = پھونک سے چراغ بجھانے
32 = بسم اللہ پڑھے़ بغیر کھانا
33 = غلط قسم کھانا
34 = جوتا چپل الٹا دیکھ کر سیدھا نہیں کرنا
35 = حالات جنابت میں حجامت کرنا
36 = مکڑی کا جالا گھر میں رکھنا
37 = رات کو جھاڑو لگانا
38 = اندھیرے میں کھانا
39 = گھڑے میں منہ لگا کر پینا
40 = قرآن مجید نہ پڑھنا
Talib-e-Dua
#kaimkhani #AbdulHameed

ماں باپ سے بد دعائیں لے کر لاکھ کوئی اپنے پیر سے تعویز لے ایک فکرانگیز پیغام ضرور سنیئے اور دوستوں ک

kaise Bayan karun Main Shahadat e Imam Hussain ye to Mere gher ka Waqiya hai by Sayyad Hashmi miyan

تم لوگ بھی ناں غریب بندے کے پیچھے ہی پڑ جاتے ہو 😜

تم لوگ بھی ناں غریب بندے کے پیچھے ہی پڑ جاتے ہو 😜

*لاہور (ویب ڈیسک) پاناما کیس کے منظر عام پر آنے کے بعد ہر طرف سے مصائب میں گھر جانے والے شریف خاندان کی پاکستان سمیت پوری دنیا میں پھیلی جائیدادوں کی فہرست مرتب کرنا ایک انتہائی مشکل کام تھا مگر مختلف اداروں نے دن رات ایک کرکے بالاخر پتہ چلا لیا کہ شریف فیملی کے ہر فرد کے نام پر دنیا کے کس کس ملک میں کتنی مالیت کی کس قسم کی جائیداد ہے ، تفصیلات آپ بھی ملاحظہ کریں ۔*
*لندن پارک لین کے 4 فلیٹس جن کی ملکیت سے 25 سال تک انکار کرتے رہے اور آج اقرار کر رہے ہیں۔*
*ان کے علاوہ لندن میں الفورڈ میں واقع 33 اور 25 منزلہ پوائنیر پوائنٹ کے نام سے دو ٹاورز جنکی مالیت کئی سو ملین پاؤنڈ بتائی جاتی ہے۔*
*ہائیڈ پارک لندن میں دنیا کے مہنگے ترین فلیٹس میں سے دو فلیٹ جنکی مجموعی مالیت 150 ملین پاؤنڈ کے قریب ہے۔*
*لندن کے مشرقی علاقے میں 340 مختلف پراپرٹیز بشمول*
*تین فلیٹس 17 ایون فیلڈ ہاؤس*
*پارک لین جسکی مالیت 12 ملین پاؤنڈ ہے*
*فلیٹ نمبر 8 بور ووڈ پلیس لندن ڈبلیو 2 مالیت 7 لاکھ پاؤنڈ*
*فلیٹ نمبر 9 بور ووڈ پلیس لندن ڈبلیو 2 مالیت 9 لاکھ پاؤنڈ*
*10 ڈیوک مینش، ڈیوک سٹریٹ لندن ڈبلیو 1, مالیت 1.5 ملین پاؤنڈ*
*فلیٹ نمبر 12 اے، 118 پارک لین میفیر، لندن ایس ڈبلیو 1 مالیت 5 لاکھ پاؤنڈ*
*فلیٹ نمبر 2، 36 گرین سٹریٹ، لندن ڈبلیو 1 مالیت 8 لاکھ پاؤنڈ*
*11 گلوسٹر پلیس، لندن ڈبلیو ون، مالیت انمول*
*ان کے علاوہ عین بکنگھم پیلس کے قریب جائداد جسکی مالیت 4.5 ملین پاؤنڈ ہے۔*
*148 نیل گوین ہاؤس سلون ایونیو میں فلیگ شپ کمپنی کے سیکٹری مسٹر وقار احمد رہائش پزیر ہیں وہ بھی انہی کی ملکیت ہے۔*
*سنٹرل لندن کے آس پاس 80 ملین پاؤنڈ کی جائدادیں۔*
*کچھ عرصہ پہلے حسین نواز نے لندن رئیل اسٹیٹ میں ایک ہی وقت میں 1.2 ارب ڈالر یا 1200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کر کے دنیا کو حیران کر دیا تھا۔ اسکا چرچا پاکستانی میڈیا پر بھی ہوا تھا جو آپ کو باآسانی گوگل پر مل جائیگا۔*
*پاکستان میں ۔۔*
*نواز شریف لاہور میں جس گھر میں رہائش پزیر ہیں اس کو رائیوننڈ محل کہا جاتا ہے ۔ اسکا احاطہ 25000 ہزار کنال پر محیط ہے ۔ اسکی مارکیٹ ویلیو اربوں روپے میں بنتی ہے۔*
*مری میں ایک عالی شان محل نما گھر۔*
*چھانگا گلی ایبٹ آباد میں زمین اور ایک مکان*
*مال روڈ مری پر ایک شاندار قیمتی بنگلہ*
*شیخوپورہ میں 88 کنال کی ایک زمین*
*لاہور اپر مال میں

20170925

وہ ابھی تک سکتے میں ہیں کے یہ لوگ تیسرے نمبر پر کیسے آ گئے ضرور سنیں اور دوستو کے ساتھ لازمی شئیر کریں

منصوبہ بندی کروانا کیسا؟۔۔۔۔علامہ فاروق الحسن قادری 2017

سب نے مل کر یہ کام کرنا ہے سن کر ضرور شیئر کریں

اوریا مقبول جان سے NA 120 کے حوالے سے میڈیا کے کردار پر سوال بھی کیا گیا جس پر اوریا مقبول جان نے می

200 سالہ شخص کی ایسی گفتگو جسے سن کر آپ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے شئیر ضرور کریں

دیوبندیوں نے خود اپنے بچوں کو مارا خود مسجد جلائی اور خود ہی شور بھی ڈالا آئی ایس آئی

اگر حضور صلی اللہ علیہ السلام کی عزت پر پہرہ دینا دہشتگردی ہے تو ....... سن کر زیادہ سے زیادہ شیئر

مدینہ منورہ کی فضائیں لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے نعروں سے گونج اٹھیں ھر دیس میں گونجے گا اب یارسول اللہ

سکھر: لبیک یارسول اللہ کانفرنس کا دلفریب منظر

اھلسنت نیوز کا خاموش پیغام

سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ


Exclusive Interview of Molana Khadim Hussain Rizvi | Live with Nasrullah Malik | 24 Sep 2017

اللہ والوں کی مجلس کے فوائد


میڈیا والے دوستو "زبانِ خلق نقارۂ خدا" ہوتی ہے، آپ بھی عوام کی آواز سنو کہ وہ کسے دیکھنا اور سننا چاہتے ہیں۔ کل جس وقت نیو نیوز پر امیرالمجاہدین کا انٹرویو نشر ہو رہا تھا عین اسی وقت دیگر تین چینلز کے یُوٹیوب چینلز پر کتنے لوگ اسے لائیو دیکھ رہے تھے؟ آپ بھی ملاحظہ فرمائیں۔


20170924

یزید کی حقیقی صورت

"یزید کی حقیقی صورت"

احادیث وروایات کے آئینہ میں

نبی اکرم مخبر صادق صلی اللہ علیہ وسلم نے قیامت تک واقع ہونے والے تمام فتنوں کی تفصیلات بیان فرمائیں، ازاں جملہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یزید کے فتنہ سے بھی امت کو آگاہ فرمایا –
 اس سلسلہ میں ایک سے زائد احادیث شریفہ وارد ہیں ، بعض روایات میں اشارۃ ًذکر ہے اوربعض میں صراحۃً ،کہ امت میں سب سے پہلے فساد برپا کرنے والا ، سنتوں کو پامال کرنے والا، دین میں رخنہ وشگاف ڈالنے والا ، بنی امیہ کا یزید نامی ایک شخص ہوگا۔
       اس سلسلہ میں فن حدیث کے ائمۂ اعلام امام ابوبکر ابن ابی شیبۃ رحمۃاللہ علیہ ( متوفی 235ھ) نے اپنی " مصنف " میں ، امام ابویعلی رحمۃاللہ علیہ (مولود 211ھ متوفی307ھ) نے اپنی " مسند" میں ، امام احمد بن حسین بیہقی رحمۃاللہ علیہ (متوفی 458ھ) نے " دلائل النبوۃ " میں ، حافظ ابن حجر عسقلانی رحمۃاللہ علیہ (مولود:773ھ متوفی:852ھ) نے " المطالب العالیۃ " میں، امام شہاب الدین احمدبن حجر مکی ہیتمی رحمۃاللہ علیہ نے " الصواعق المحرقۃ " میں  ، علامہ ابن کثیر (مولود :700ھ متوفی : 774ھ) نے" البدایۃ والنہایۃ " میں اور امام جلال الدین سیوطی رحمۃاللہ علیہ نے " تاریخ الخلفاء " میں احادیث شریفہ نقل فرمائی ہیں۔
      تیسری صدی ہجری کے جلیل القدر محدث ، امام ابویعلی رحمۃاللہ علیہ (مولود 211ھ متوفی:307ھ) نے اپنی مسند،ج:2،ص:176،میں سند کے ساتھ حدیث شریف روایت کی ہے:
عن ابی عبيدة قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم لا يزال امر امتی قائما بالقسط حتی يکون اول من يثلمه رجل من بنی امية يقال له يزيد. رجاله ثقات غير انه منقطع۔
ترجمہ:سید نا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ سے روایت ہے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:میری امت کا معاملہ عدل کے ساتھ قائم رہے گا یہاں تک کہ سب سے پہلے اس میں رخنہ ڈالنے والا بنی امیہ کاایک شخص ہوگا جس کویزید کہا جائے گا۔اس کے تمام راوی ثقہ ومعتبرہیں۔(مسندابو یعلی ،مسند ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ ، ج:2،ص:176 ۔تاریخ الخلفاء ص:166)
      ونیز ابو الفداء اسمعیل بن عمر، معروف بہ ابن کثیر (مولود:700ھ متوفی :774ھ) نے اپنی کتاب " البدایۃ والنہایۃ " ج: 6،ص:256،میں اس حدیث پاک کونقل کیا ہے۔
      مذکورہ حدیث شریف کو محدث کبیرامام شہاب الدین احمدبن حجر مکی ہیتمی رحمۃاللہ علیہ نے بھی " الصواعق المحرقہ " ص132، میں نقل فرما یاہے۔آپ نے اس سلسلہ کی مزید ایک روایت الصواعق المحرقہ , ص132 میں ذکر فرمائی ہے:

 عن ابی الدرداء رضی الله عنه قال سمعت النبی صلی الله عليه وسلم يقول  اول من يبدل سنتی رجل من بنی امية يقال له يزيد۔
ترجمہ:سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا : میں نے حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فر ما تے ہوئے سنا: سب سے پہلے جومیری سنت کو بدلے گاوہ بنو امیہ کا ایک شخص ہوگا جس کو یزید کہا جائیگا۔
      علامہ ابن کثیرنے " البدایۃ والنھایۃ " ج :6،ص:256، میں حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ کی روا یت سے اس کونقل کیا ، اس میں’’ یقال لہ یزید‘‘ کے الفاظ مذکور نہیں ،نیزیہ روایت مندرجہ ذیل کتابوں میں بھی موجود ہے:
 مصنف ابن ابی شیبۃ،  ج :8،ص :341، حدیث نمبر:145۔
 دلائل النبوۃ للبیہقی، ابواب غزوۃ تبوک ، جماع ابواب اخبار النبی صلی اللہ علیہ وسلم بالکوائن بعدہ ، حدیث نمبر:2802۔
المطالب العالیۃ ، کتاب الفتوح ، باب لعن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الحکم بن العاص ، حدیث نمبر:4584۔
میری امت کی ہلاکت قریش کے چند لڑکوں کے ہاتھوں سے ہوگی
       صحیح بخاری شریف ، ج:2،کتاب الفتن ، ص:1086،باب قول النبی صلی اللہ علیہ وسلم ہلاک امتی علی یدی اغیلمۃ سفہاء، میں روایت ہے:
 حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَنِى جَدِّى قَالَ كُنْتُ جَالِسًا مَعَ أَبِى هُرَيْرَةَ فِى مَسْجِدِ النَّبِىِّ - صلى الله عليه وسلم - بِالْمَدِينَةِ وَمَعَنَا مَرْوَانُ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ سَمِعْتُ الصَّادِقَ الْمَصْدُوقَ يَقُولُ « هَلَكَةُ أُمَّتِى عَلَى يَدَىْ غِلْمَةٍ مِنْ قُرَيْشٍ » . فَقَالَ مَرْوَانُ لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَيْهِمْ غِلْمَةً . فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ لَوْ شِئْتُ أَنْ أَقُولَ بَنِى فُلاَنٍ وَبَنِى فُلاَنٍ لَفَعَلْتُ . فَكُنْتُ أَخْرُجُ مَعَ جَدِّى إِلَى بَنِى مَرْوَانَ حِينَ مَلَكُوا بِالشَّأْمِ ، فَإِذَا رَآهُمْ غِلْمَانًا أَحْدَاثًا قَالَ لَنَا عَسَى هَؤُلاَءِ أَنْ يَكُونُوا مِنْهُمْ قُلْنَا أَنْتَ أَعْلَمُ .
ترجمہ: عمروبن یحیی بن سعید بن عمروبن سعیداپنے دادا عمروبن سعیدرضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا:میں مدینہ طیبہ میں حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد شریف میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ بیٹھا ہواتھا اورمروان بھی ہمارے ساتھ تھا، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:میں نے حضرت صادق و مصدوق صلی اللہ علیہ وسلم کوارشادفرماتے ہوئے سنا’’میری امت کی ہلاکت قریش کے چند لڑکوں کے ہاتھوں سے ہوگی‘‘۔مروان نے کہااللہ تعالیٰ ایسے لڑکوں پرلعنت کرے،حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا اگر میں کہنا چاہوں کہ وہ بنی فلاں اور بنی فلاں ہیں توکہہ سکتا ہوں،حضرت عمروبن یحیی کہتے ہیں میں
اپنے داداکے ساتھ بنی مروان کے پاس گیا جب کہ وہ ملک شام کے حکمران تھے ،پس آپ نے انہیں کم عمرلڑکے پائے تو ہم سے فرمایا:عنقریب یہ لڑکے اُن ہی میں سے ہوں گے ،ہم نے کہا:آپ بہتر جانتے ہیں
#Yazeed

وہابیوں کی چھترول۔۔۔کمال کی چھترول۔۔علامہ ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اپنے امتیوں سے محبت

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺟﺐ ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﻋﻠﯿﮧ
ﺳﻼﻡ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﮮ ﺗﻮ
ﻣﺤﻤﺪ ﺻﻠﯽ
ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ
ﺟﺒﺮﺍﯾﻞ ﮐﭽﮫ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﮯ ﺁﭖ ﻧﮯ
ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ
ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﯿﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﺝ
ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﻮ ﻏﻤﺰﺩﮦ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ
ﮞ ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﻧﮯ
ﻋﺮﺽ ﮐﯽ ﺍﮮ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﻞ
ﺟﮩﺎﮞ ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﮐﮯ
ﺣﮑﻢ ﺳﮯ ﺟﮩﻨﻢ ﮐﺎ
ﻧﻈﺎﺭﮦ ﮐﺮﮐﮧ ﺁﯾﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﺳﮑﻮ
ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﻏﻢ ﮐﮯ
ﺁﺛﺎﺭ ﻧﻤﻮﺩﺍﺭ ﮨﻮﮮ
ﮨﯿﮟ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ
ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺟﮩﻨﻢ
ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﺑﺘﺎﻭ
ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯽ ﺟﮩﻨﻢ
ﮐﮯ ﮐﻞ ﺳﺎﺕ ﺩﺭﺟﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﻭﺍﻻ
ﺩﺭﺟﮧ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ
ﻣﻨﺎﻓﻘﻮﮞ ﮐﻮ
ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﭼﮭﭩﮯ
ﺩﺭﺟﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻣﺸﺮﮎ
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮈﻟﯿﮟ
ﮔﮯ
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﭘﺎﻧﭽﻮﯾﮟ ﺩﺭﺟﮯ
ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﻮﺭﺝ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ
ﭘﺮﺳﺘﺶ ﮐﺮﻧﮯ
ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﮔﮯ
ﭼﻮﺗﮭﮯ ﺩﺭﺟﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ
ﺁﺗﺶ ﭘﺮﺳﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮈﺍﻟﯿﮟ
ﮔﮯ
ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺩﺭﺟﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ
ﯾﮩﻮﺩ ﮐﻮ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﮔﮯ
ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺩﺭﺟﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ
ﻋﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﮔﺊ
ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﻋﻠﯿﮧ ﺳﻼﻡ
ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﻧﮯ
ﭘﻮﭼﮭﺎ
ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﺁﭖ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮐﯿﻮﮞ
ﮨﻮﮔﺌﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﻭ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ
ﺩﺭﺟﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ
ﮨﻮﮔﺎ
ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﻋﻠﯿﮧ ﺳﻼﻡ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ
ﮐﯿﺎ
ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﺭﺟﮯ
ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺁﭘﮑﮯ ﺍﻣﺖ ﮐﮯ
ﮔﻨﮩﮕﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ
ﮈﺍﻟﮯ ﮔﮯ
ﺟﺐ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺳﻨﺎ ﮐﮧ
ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﮩﻨﻢ ﻣﯿﮟ
ﮈﺍﻻ ﺟﺎﮮ
ﮔﺎ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺑﮯ ﺣﺪ ﻏﻤﮕﯿﻦ ﮨﻮﮮ
ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺣﻀﻮﺭ
ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ
ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﺍﯾﺴﮯ ﮔﺰﺭﮮ
ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ
ﻧﻤﺎﺯ
ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻻﺗﮯ
ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﺣﺠﺮﮮ ﻣﯿﮟ
ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﮯ
ﺍﻭﺭ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ
ﺣﻀﻮﺭ ﺭﻭ ﺭﻭ ﮐﺮ ﻓﺮﯾﺎﺩ ﮐﺮﺗﮯ
ﺻﺤﺎﺑﮧ ﺣﯿﺮﺍﻥ
ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﭘﮧ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﯽ
ﮐﯿﻔﯿﺖ ﻃﺎﺭﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﻣﺴﺠﺪ
ﺳﮯ
ﺣﺠﺮﮮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﮔﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﯿﮑﺮ ﻧﮩﯿﮟ
ﺟﺎ ﺭﮨﮯ۔ ﺟﺐ ﺗﯿﺴﺮﺍ ﺩﻥ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ
ﺳﯿﺪﻧﺎ ﺍﺑﻮ ﺑﮑﺮ
ﺳﮯ ﺭﮨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﯿﺎ ﻭﮦ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﮧ
ﺁﮮ ﺩﺳﺘﮏ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺳﻼﻡ ﮐﯿﺎ
ﻟﯿﮑﻦ ﺳﻼﻡ
ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ ۔ ﺁﭖ ﺭﻭﺗﮯ
ﮨﻮﮮ ﺳﯿﺪﻧﺎ ﻋﻤﺮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﮮ
ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ
ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﻼﻡ ﮐﯿﺎ ﻟﯿﮑﻦ
ﺳﻼﻡ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮧ ﭘﺎﯾﺎ ﻟﮩﺬﺍ ﺁﭖ
ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ
ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺳﻼﻡ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﻞ
ﺟﺎﮮ ﺁﭖ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﺎﺭ
ﺳﻼﻡ ﮐﯿﺎ
ﻟﯿﮑﻦ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮧ ﺁﯾﺎ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ
ﻧﮯ ﺳﻠﻤﺎﻥ ﻓﺎﺭﺳﯽ ﮐﻮ ﺑﮭﯿﺠﺎ
ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ
ﺑﮭﯽ ﺳﻼﻡ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮧ ﺁﯾﺎ
ﺣﻀﺮﺕ ﺳﻠﻤﺎﻥ ﻓﺎﺭﺳﯽ ﻧﮯ
ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ
ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ
ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﺗﻨﮯ
ﺍﻋﻈﯿﻢ
ﺷﺤﺼﯿﺎﺕ ﮐﻮ ﺳﻼﻡ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮧ
ﻣﻼ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻧﮭﯽ
ﺟﺎﻧﺎ ﻧﮭﯽ
ﭼﺎﮬﯿﺌﮯ
ﺑﻠﮑﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻧﮑﯽ ﻧﻮﺭ ﻧﻈﺮ
ﺑﯿﭩﯽ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺍﻧﺪﺭ ﺑﮭﯿﺠﻨﯽ
ﭼﺎﮬﯿﺌﮯ۔ ﻟﮩﺬﺍ ﺁﭖ
ﻧﮯ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﻮ
ﺳﺐ ﺍﺣﻮﺍﻝ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺁﭖ ﺣﺠﺮﮮ
ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ
ﭘﮧ ﺁﺋﯽ
" ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ ﺍﺳﻼﻡ ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ"
ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﻦ ﮐﺮ ﻣﺤﺒﻮﺏ
ﮐﺎﺋﯿﻨﺎﺕ ﺍﭨﮭﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻮﻻ ﺍﻭﺭ
ﺳﻼﻡ ﮐﺎ
ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ
ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ ﺁﭖ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﮬﮯ ﮐﮧ
ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﺳﮯ ﺁﭖ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﺸﺮﯾﻒ
ﻓﺮﻣﺎ ﮨﮯ
ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ
ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺁﮔﺎﮦ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ
ﺍﻣﺖ
ﺑﮭﯽ ﺟﮩﻨﻢ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﮮ ﮔﯽ
ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺑﯿﭩﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻣﺖ
ﮐﮯ
ﮔﻨﮩﮕﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﻏﻢ ﮐﮭﺎﮮ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ
ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﺳﮯ
ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﮐﺮﺭﮨﺎ
ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻧﮑﻮ ﻣﻌﺎ ﻑ ﮐﺮ ﺍﻭﺭ
ﺟﮩﻨﻢ ﺳﮯ ﺑﺮﯼ ﮐﺮ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ
ﺁﭖ ﭘﮭﺮ
ﺳﺠﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻧﺎ
ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﯾﺎ
ﺍﻟﻠﮧ
ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﮐﮯ ﮔﻨﺎﮨﮕﺎﺭﻭﮞ ﭘﮧ
ﺭﺣﻢ ﮐﺮ ﺍﻧﮑﻮ ﺟﮩﻨﻢ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩ
ﮐﺮ
ﮐﮧ ﺍﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻢ ﺁﮔﯿﺎ "
ﻭَﻟَﺴَﻮْﻑَ ﻳُﻌْﻄِﻴﻚَ ﺭَﺑُّﻚَ ﻓَﺘَﺮْﺿَﻰ
ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻏﻢ ﻧﮧ ﮐﺮ
ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﺩﻭﮞ ﮔﺎ
ﮐﮧ ﺁﭖ ﺭﺍﺿﯽ
ﮨﻮﺟﺎﻭ ﮔﮯ
ﺁﭖ ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﮐﮭﻞ ﺍﭨﮭﮯ ﺍﻭﺭ
ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ
ﻭﻋﺪﮦ
ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺭﻭﺯ ﻗﯿﺎﻣﺖ
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ
ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺏ
ﺭﺍﺿﯽ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ
ﻭﻗﺖ ﺗﮏ ﺭﺍﺿﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﺎ ﺟﺐ
ﺗﮏ ﻣﯿﺮﺍ
ﺁﺧﺮﯼ ﺍﻣﺘﯽ ﺑﮭﯽ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ
ﭼﻼ ﺟﺎﮮ
ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮﮮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﻧﺴﻮ
ﺁﮔﺌﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻧﺒﯽ ﺍﺗﻨﺎ ﺷﻔﯿﻖ
ﺍﻭﺭ ﻏﻢ
ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ
ﺑﺪﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﻧﮑﻮ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﺎ ؟
ﺁﭘﮑﺎ ﺍﯾﮏ
ﺳﯿﮑﻨﮉ ﺍﺱ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺮﮮ
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺯﺭﯾﻌﮧ
ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﭖ
ﺳﮯ ﻋﺎﺟﺰﺍﻧﮧ ﺍﭘﯿﻞ ﮨﮯ ﮐﮧ
ﻻﺣﺎﺻﻞ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﻣﻘﺼﺪ ﭘﻮﺳﭩﺲ
ﮨﻢ ﺳﺐ ﺷﯿﺌﺮ
ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ . ﺁﺝ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺒﯽ ﮐﯽ
ﺭﺣﻤﺖ ﮐﺎ ﯾﮧ ﭘﮩﻠﻮ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﺷﯿﺌﺮ
ﮐﺮﯾﮟ .

امیر المجاہدین کی والدہ

ایسی نعت کے ایمان تازہ ہوگیا۔شئر کر کے اجر حاصل کریں

ڈاکومینٹری حضرت علامہ امیر المجاہدین خادم حسین رضوی # علامہ ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری

مزار پر جانے سے کیا ملتا ہے؟ سنیے قبلہ امیرالمجاھدین حفظہ اللہ تعالی نے کس سے یہ سوال کیا ؟ ضرور سنئے اور دوستوں کے ساتھ شئیر لازمی کریں ۔

اہل بیت میں کون کون شامل ہیں؟؟ چادر والی روایت اور آیت مباہلہ پر کیے گئے اعتراضات کا جواب علامہ عرفان شاہ مشہدی

ناموس رسالت ﷺ کے خلاف بات کرنے والوں کو چیلنج 👇 پوری دنیا کے اینکرز اور یہود و نصاری کے ڈالروں پہ

پاکستان اتنی سازشوں کے باوجود کیوں قائم ہے؟ سنیے قبلہ امیرالمجاہدین کی زبانی

مشہور پولیس والا نعت خواں عاصم ایوب قادری اور حافظ طاہر قادری ایک ساتھ نعت پڑھتے ہوئے

علامہ ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری صاحب کی والدہ کے دسواں شریف کے ختم پر ڈاکٹر صاحب نے ایسا نقطہ بیان

ٹرمپ کو امیر المجاہدین نے ایسا جواب دیا کے دل باغ باغ ہو گیا

اصل فراڈ سامنے آگیا کلثوم نواز کو کوئی کینسر نہیں الطاف حسین سے ملاقات پاکستان مخالفت

براہ راست امیر المجاہدین حافظ خادم حسین رضوی صاحب کوٹلہ شریف شیخوپورہ

آؤ مل کر پوری دنیا میں اہلسنت کا پیغام پہنچائیں اھلسنت نیوز 03316478993

ایک حقیقت

ھمارے پاس  میڈیا آپشن  موجود ہیں مثلاً اگر آپ نے یہ دیکھنا ہو کہ
قیامت کب آئے گی تو ڈاکٹر شاہد مسعود بہترین انتخاب ہے

اگر آپ مسلم لیگ نواز کو بین کروانا چاہتے ہیں تو اے ار وائے پر صابر شاکر، بھٹی اور سیمی ابراھیم سن لے

جیو پر ن لیگ کی صفائی حامد میر اور صافی کی زبانی سنیئے

 بد زبانی، بد تمیز ی اور اؤل فول دیکھنی اور سنی ہو تو فواد چودھری، مبشر لقمان یا حسن نثار کو کسی چینل پر تلاش کر لیں

عمران خان کی مداح سرائی کےلئے معید پیرزادہ، ندیم ملک، عمران، ارشید، کامران شاہد اور حمزہ عباسی وغیرہ کو سنیئے

نوازشریف کی مخالفت میں اوریا مقبول جان، عامر لیاقت، ایاز میر، حسن نثار، عمران خان اور کامران شاہد وغیرہ کو سنیئے
اور حق میں سننے کےلئے نصرت جاوید، حبیب ، مجیب شامی اور  وغیرہ کو سنیئے

اور اگر یہ دیکھنا ہو کہ پاکستان کتنے دن کا مہمان ہے ( خاکم بدہن)  تو  کامران خان اچھا انتخاب ہے

 اور اگر پاکستان میں مکمل  امن اوامان دیکھنا ہو تو پی ٹی وی لاجواب ہے

 پڑہے لکھے لوگوں کی جاہلیت دیکھنا ہو تو کوئی سا ٹاک شو دیکھ لیا 

ایک لاکھ کے کام میں ایک کروڑ  کی کرپشن تو ،،رؤف کلا سرا اور عامر متین

مسلم لیگ کی حمایت بمعہ آنکھیں نکالنا دیکھنا ہو تو ،، جاوید چوہدری ،،،،

گھر  سمجھ داری اور کفایت شعاری کیلئے ،تین تین بار طلاق یافتہ ،،باجیاں ،، صبح سویرے مارننگ شوز میں دستیاب ہیں

بندر تماشا اور مذہبی ایام پر لوگوں کو رولانے کی ذمہ داری ڈاکٹر عامر لیاقت کی ہے
۔........۔.۔.....................................................................
اگر اس سب کے باوجود طبیعت میں آسودگی نہ ہو تو
مسجد سے آنے والی صدا

*آؤ فلاح کی طرف*

سُن کر مسجِد تشریف لے جائیے، آپ کو وہ اطمینان قلب مل جائے گا جو ستر چینلز بدل بدل کر دیکھنے سے بھی نہیں مل رہا تھا.

Ahle Sunnat News

بر ما کے مسلمانوں پر ظلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کی خموشی ہے

ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری دنیا کے تقریبا ہر ملک میں ہی کوئی نہ کوئی بحران یا مسئلہ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ ملک عالی سطح پر توجہ کر مرکز...