20170926

تم لوگ بھی ناں غریب بندے کے پیچھے ہی پڑ جاتے ہو 😜

تم لوگ بھی ناں غریب بندے کے پیچھے ہی پڑ جاتے ہو 😜

*لاہور (ویب ڈیسک) پاناما کیس کے منظر عام پر آنے کے بعد ہر طرف سے مصائب میں گھر جانے والے شریف خاندان کی پاکستان سمیت پوری دنیا میں پھیلی جائیدادوں کی فہرست مرتب کرنا ایک انتہائی مشکل کام تھا مگر مختلف اداروں نے دن رات ایک کرکے بالاخر پتہ چلا لیا کہ شریف فیملی کے ہر فرد کے نام پر دنیا کے کس کس ملک میں کتنی مالیت کی کس قسم کی جائیداد ہے ، تفصیلات آپ بھی ملاحظہ کریں ۔*
*لندن پارک لین کے 4 فلیٹس جن کی ملکیت سے 25 سال تک انکار کرتے رہے اور آج اقرار کر رہے ہیں۔*
*ان کے علاوہ لندن میں الفورڈ میں واقع 33 اور 25 منزلہ پوائنیر پوائنٹ کے نام سے دو ٹاورز جنکی مالیت کئی سو ملین پاؤنڈ بتائی جاتی ہے۔*
*ہائیڈ پارک لندن میں دنیا کے مہنگے ترین فلیٹس میں سے دو فلیٹ جنکی مجموعی مالیت 150 ملین پاؤنڈ کے قریب ہے۔*
*لندن کے مشرقی علاقے میں 340 مختلف پراپرٹیز بشمول*
*تین فلیٹس 17 ایون فیلڈ ہاؤس*
*پارک لین جسکی مالیت 12 ملین پاؤنڈ ہے*
*فلیٹ نمبر 8 بور ووڈ پلیس لندن ڈبلیو 2 مالیت 7 لاکھ پاؤنڈ*
*فلیٹ نمبر 9 بور ووڈ پلیس لندن ڈبلیو 2 مالیت 9 لاکھ پاؤنڈ*
*10 ڈیوک مینش، ڈیوک سٹریٹ لندن ڈبلیو 1, مالیت 1.5 ملین پاؤنڈ*
*فلیٹ نمبر 12 اے، 118 پارک لین میفیر، لندن ایس ڈبلیو 1 مالیت 5 لاکھ پاؤنڈ*
*فلیٹ نمبر 2، 36 گرین سٹریٹ، لندن ڈبلیو 1 مالیت 8 لاکھ پاؤنڈ*
*11 گلوسٹر پلیس، لندن ڈبلیو ون، مالیت انمول*
*ان کے علاوہ عین بکنگھم پیلس کے قریب جائداد جسکی مالیت 4.5 ملین پاؤنڈ ہے۔*
*148 نیل گوین ہاؤس سلون ایونیو میں فلیگ شپ کمپنی کے سیکٹری مسٹر وقار احمد رہائش پزیر ہیں وہ بھی انہی کی ملکیت ہے۔*
*سنٹرل لندن کے آس پاس 80 ملین پاؤنڈ کی جائدادیں۔*
*کچھ عرصہ پہلے حسین نواز نے لندن رئیل اسٹیٹ میں ایک ہی وقت میں 1.2 ارب ڈالر یا 1200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کر کے دنیا کو حیران کر دیا تھا۔ اسکا چرچا پاکستانی میڈیا پر بھی ہوا تھا جو آپ کو باآسانی گوگل پر مل جائیگا۔*
*پاکستان میں ۔۔*
*نواز شریف لاہور میں جس گھر میں رہائش پزیر ہیں اس کو رائیوننڈ محل کہا جاتا ہے ۔ اسکا احاطہ 25000 ہزار کنال پر محیط ہے ۔ اسکی مارکیٹ ویلیو اربوں روپے میں بنتی ہے۔*
*مری میں ایک عالی شان محل نما گھر۔*
*چھانگا گلی ایبٹ آباد میں زمین اور ایک مکان*
*مال روڈ مری پر ایک شاندار قیمتی بنگلہ*
*شیخوپورہ میں 88 کنال کی ایک زمین*
*لاہور اپر مال میں

No comments:

Ahle Sunnat News

بر ما کے مسلمانوں پر ظلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کی خموشی ہے

ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری دنیا کے تقریبا ہر ملک میں ہی کوئی نہ کوئی بحران یا مسئلہ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ ملک عالی سطح پر توجہ کر مرکز...