20170923

این اے 4 پشاور کی سابقہ تاریخ

این اے 4پشاور  لے ضمنی انتخابات                                                   یہ سیٹ 2013کے انتخابات میں تحریک انصاف کے مسٹر گلزار خان کے 28 اگست 2017 کےانتقال پر خالی قرار دی گئی ھے مرحوم گلزار خان ایک سینئر بیوروکریٹ تھے اور ریٹائرمنٹ کے بعد انہوں نے پی ٹی آئی کو جوئن کیا تھااور اب الیکشن کمیشن نے26اکتوبر کو اس سیٹ پر دوبارہ انتخابات کرانے کا اعلان بھی کردیا ھے یہ سیٹ کے پی کے، کے دارالخلافہ پشاور کر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔نواح میں واقع ھےاس حلقے میں کل ووٹرز کی تعداد 1345675ھے  جبکہ اس حلقے میں دو صوبائی سیٹ بھی ھے پہ اس 24 اور پی ایس 34  یہ دونوں  سیٹ بھی 2013 میں پی ٹی آئی نے ہی جیتی ہیں ۔              این اے 4 پشاور کے اس حلقے میں 2013کے انتخابات کا نتیجہ کچھ یو ھے: گلزار خان PTI:55134 PML N :ناصر خان موساذزئی : 20412اور تیسے نمبر پر جماعت اسلامی کے صابر حسین ایوان کو 16493 جبکہ چوتھے نمبر پر اےاین پی کے ارباب محمد ایوب جان کو 15795 اور پانچوے نمبر پرجے یو آئی ف کو 12519 اور چھٹے نمبر پر پی پی پی پی 12031 جبکہ بریلوی مکتب کے دو امیدواروں کو لگ بھگ 5000ووٹ بھی مل چکے ہیں جبکہ سابقہ انتخابات میں یہ سیٹ ہر الیکشن میں الگ پارٹی کے پاس رہی ھےاورسابقہ انتخابات کے نتائج کی روشنی میں یہ کہا جاسکتا ھےکہ یہ سیٹ اب بھی کسی اور پارٹی کو ہی ملے گی کہ یہاں کے ووٹرز نے ہر الیکش میں ایک الگ فیصلہ دیا اس بار ضمنی الیکشن میں تحریک لبیک پاکستان بھی انتخابات میں حصّہ لے رہی ھے اور لاھور میں اس نئی پارٹی کے حیران کن نتائج نے تمام سیاسی پارٹیوں اور تجزیہ نگاروں کو حیران کردیا ھے اس پارٹی اکثر لوگ راسخ العقیدہ  مسلمان ہیں جن کی اکثریت بریلوی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتی ھے لاھور میں TLP کا ووٹ کچھ یو تقسیم ھوگیا کہ وہاں انکے اپنے مکتب کی دو پارٹیاں اور کچھ اقتدار میں موجود بریلوی علماء بھی ن لیگ کی حمایت میں آگئے تھے لیکن پشاور 4 میں تمام اھلسنت بریلوی نے اتحاد کرکے YLPکے پلیٹ فارم سے نوجوان ،تعلیم یافتہ اوراردو و پختون کے شعلہ بیاں مقرر کو میدان میں اتارا ھے اور ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد پشاور کے گلی کوچوں میں TLPکے بینر اور جلسوں کی بھر مار سے این اے 4 کے اکثر ووٹر یہ کہتے سنے گئےکہ ابکہ علامہ خادم حسین رضوی کی پارٹی کو دیگا اس صور حال سے متاثر ھوکت دیگر اسلامی جماعتیں جو پی ٹی آئی کی مذہب دشمن پالیسیوں سے نالا ہیں وہ بھی اس کوشش میں کہ تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار کی زیادہ مخالفت نہ کیجئےاور اس طرح خاموش رہ کر پی ٹی آئی کو سبق سکھایا جائے اور محسوس یو ھوتا ھے این اے 4پشاور میں بھی لاھور کی طرح نئی تاریخ رقم ھوگی

No comments:

Ahle Sunnat News

بر ما کے مسلمانوں پر ظلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کی خموشی ہے

ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری دنیا کے تقریبا ہر ملک میں ہی کوئی نہ کوئی بحران یا مسئلہ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ ملک عالی سطح پر توجہ کر مرکز...