لبیک یارسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہٖ وسلم انشا اللہ پاکستان میں انقلاب آئے گا اور نظام مصطفیٰ قائم ہوگا انشاءاللہ پاکستان کا آئین قرآن ہوگا اللہ اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کامیاب کرے گا وہ دن دور نہیں جب ہر طرف بس یہی نعرہ ہوگا لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہٖ وسلم
20170927
سنا ہے یزیدیوں نے حسینی کردار کے وارث ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب پہ پابندی لگائی ہے سیالکوٹ آنے پر وہ جانتے نہیں شائید کہ لٹک جانا تو آتا ہے اٹک جانا نہیں آتا کسی کے رعب سے پیچھے دھبک جانانہیں آتا قبلہ جلالی صاحب آرہے ہیں اس جمعرات 7 محرم الحرام کو اور ہم ان کا استقبال کریں گے ان شآءاللہ چاہے ہمیں بھی تم گرفتار کرو کچھ غم نہیں کروں تیرے نام پہ جاں فدا نہ بس ایک جان دوجہاں فدا نہیں دوجہاں سے بھی جی بھرا کروں کیا کروڑوں جہاں نہیں کون کون قبلہ ڈاکٹر صاحب کا استقبال کرے گا جو استقبال کرنا چاہتا ہے وہ کمنٹ میں لبیک کا نعرہ لکھے لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Ahle Sunnat News
بر ما کے مسلمانوں پر ظلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کی خموشی ہے
ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری دنیا کے تقریبا ہر ملک میں ہی کوئی نہ کوئی بحران یا مسئلہ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ ملک عالی سطح پر توجہ کر مرکز...
-
How to Nebulize - a baby, a child, a kid, a patient, Unbox, use nebulizer machine at home, do nebulihttps://youtu.be/M38eByawsNQ
-
https://youtu.be/i-x6LTgHdfo
No comments:
Post a Comment