20170923

#مولوی.... #مولوی ... #مولوی ؟

#مولوی.... #مولوی ... #مولوی

ناچ گانے والے مراثیوں اور دو تین سو کی چهوٹی پهٹی تنگ شرٹ اور پهٹے ٹائٹ پاجامے پہن کر` موم بتی مافیا سے منسلک اور وومن رائٹس کے نام پر چندہ لے کر فیشن شو کرنے والی چولوں کا کہنا ہے کہ
ملک کی تمام تر بربادیوں کا زمہ دار مولوی ہیں

ان کی اسی بات کو سنجیدہ لے کر میں نے ایک تحقیق کی اور اس نتیجے پر پہنچا

بالی وڈ میں جا کر نیم ننگے لباس پہننے کا کس مولوی نے کہا ؟
جن ایکٹروں کو ملک کا سرمایہ سمجهتے ہو ؟
کیا کسی مولوی نے کہا.....( خدا کی قسم وہ لفظ بهی نہیں لکھ سکتا ) کیا وہ سب کسی مولوی نے کہا؟
کہ جاؤ پیسہ کماؤ اور ملک کا نام روشن کرو اور کہ ایسے بیہودہ کمرشل بناؤ جو فیملی کے ساتھ بیٹھ کر نہ دیکهے جا سکیں..
یعنی ایک طرف پیسوں کے لئے اپنی عزت بیچنے والی کو اور ملک کو بدنام کرنے والیوں کو معزز کہا جارہا ہے، فرق کیا ہے ان میں اور طوائفوں میں ؟``

مدرسوں کو جہالت کی یونیورسٹیاں کہنے والے دجالو ،
کراچی میں جو نویں جماعت کے  بچوں نے  محبت کے نام پرخود کشی کی تهی وہ کس مدرسے میں پڑهتے تهے ؟ انہیں کس مولوی نے مشورہ دیا یہ سب کرنے کا ؟

ناچ ناچ کر موبائل ، دودھ، تیل ، کریمیں ، شیمپو بیچنے والو اب جواب تو دو -
علماء چاہے کوئی بهی ہو ان پر اعتراض کرنے والو -- ھے کسی کے پاس جواب ؟

پاکستان کے صدر، وزیراعظم، پولیس ، جج، وکیل، اور باقی سب سیاستدانوں نے کس مولوی سے تربیت حاصل کی ؟
کس مدرسے میں پڑهتے رہے یہ سب لوگ...

میڈیا کی فحاشی صبح صبح ناچ گانا (کنجرخانہ ) کو کیا مولوی کنٹرول کرتے ہیں ؟

مولوی مولوی مولوی

جب پیدا ہوں تو اﺫان دے مولوی
نکاح پڑهائے مولوی
قبر تک لے کر جائے مولوی
جنازہ پڑهائے مولوی
اور پهر بهی غلط مولوی

میوزک کو روح کی غذا سمجهنے والو جاھلو. 
جب تم میں سے کسی کی ماں یا باپ مر جاتا ہے تو کسی مراثی کو بلوا کر ڈهول کی تهاپ پر ناچ کر روح کو سکون کیوں نہیں پہنچاتے ؟ تب مولوی کو کیوں بلاتے ہو؟؟؟

کسی مولوی نے آج تک خود کشی نہیں کی .. کوئی مولوی نیند کی گولی کها کر نہیں سوتا ...
مولوی کبهی تنخواہ بڑهانے کے لئے بهوک ہڑتال نہیں کرتا...
مولوی ہماری آخرت کا سامان مہیا کرتے ہیں...
معاشرے میں سب سے کامیاب زندگی مولوی گزارتے ہیں

کوئی مولوی اپنے مدرسے میں ڈانس پارٹی گانوں کا مقابلہ نہیں  رکھتا-  الله کا ذکر اور دینی علوم سکھاتا ہے

کچھ لبرل  اورNGO   کے کہنے پے سب مولوی کو برا نہ کہو, یہ مولوی ہی ہے جنہوں   نے نامؤس رسالت پے جانیں دیں ہیں قادیانی کو کافر قرار دیا - پڑھے لکھے ہونے کا کوئی فائدہ نہیں اگر ناموس رسالت کا تحفظ نہی کرنا ...

مجھے ہر وہ مولوی, ہر وہ ماں پسند ہے جو میرے آقا ﷺ  کی ناموس کی حفاظت کی تعلیم دے-
یہ پوسٹ میں نے غلام شیر ربانی پیج سے کاپی کی ھے.
ابو محمد صوفی محمد شهباز ارشدنقشبندي مجددي لاثاني

No comments:

Ahle Sunnat News

بر ما کے مسلمانوں پر ظلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کی خموشی ہے

ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری دنیا کے تقریبا ہر ملک میں ہی کوئی نہ کوئی بحران یا مسئلہ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ ملک عالی سطح پر توجہ کر مرکز...