میں جب بچہ تھا
کھلونے توڑ دیتا تھا
ماں جوڑ دیتی تھی
سنا ہے اے میرے پروردگار
تو ستر ماوں سے زیادہ پیار کرتا ہے
اپنے بندے سے
میں خود کو توڑ بیٹھا ہوں
یا رب تو جوڑ دے مجھے
کھلونے توڑ دیتا تھا
ماں جوڑ دیتی تھی
سنا ہے اے میرے پروردگار
تو ستر ماوں سے زیادہ پیار کرتا ہے
اپنے بندے سے
میں خود کو توڑ بیٹھا ہوں
یا رب تو جوڑ دے مجھے
No comments:
Post a Comment