20170928

(پلیز تحریر مکمل پڑھیں)

(پلیز تحریر مکمل پڑھیں)
اے پاکستانیوں دو قومی نظریہ پر قائم ملک میں رہنے والوں میں تم سب کو دعوت فکر دیتا ہوں۔۔
آؤ اس مرد  مجاہد کے ساتھ کھڑے ہو جاو اسلام کی خاطر ۔ ایسے مرد مجاہد ماںیں روز روز پیدا نہیں کرتی ۔ جو صرف اسلام کی بات کرتا ہے۔
میں مسلکوں کے سادہ لو مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں اس مرد مجاہد کی قدر کرو۔۔
اگر پھر بھی تم لوگوں کے دلوں سے صرف مسلک کی وجہ سے بغض ختم نہیں ھوتا۔

تو یہ مرد مجاہد فرماتا ہے لائیو شو میں بیٹھ کر ۔ کہ میں تمام مسلکوں کے تمام بڑھے بڑھے علماء کو دعوت دیتا ہوں ۔ کہ ھمارے درمیان جو فہقی اختلاف ہے وہ جائز ہے رہنا چاہیے باقی جتنے اختلاف ہیں او بات کر کے ہم ختم کر سکتے ہیں۔۔!

اپنے علماء کو جنجھوڑو ان  کو جگاؤ جو گھوڑے بیچ کر سو رہے ہیں۔ پاکستان میں تمام لیبرل طاقتیں اکھٹی ہو رہی ہیں۔ کیا تم لوگوں کو نظر  نہیں آتا۔ کیا تمارے دماغوں پر پردے پڑے ہوئے ہیں ۔
اج پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کا اتحاد ھو چکا ہے کیا پی ٹی آئی والے وہ سب باتیں بھول گے جو وہ ایم کیو ایم کے خلاف کرتے تھے ۔۔۔!
وہ کبھی حق پر نہیں ھو سکتا جو ذاتی مفاد کے لیے ظالم کے ساتھ اتحاد کر لے۔۔۔۔۔
عنقریب تم مستقبل میں دیکھو گے نون لیگ اور پی ٹی آئی کا بھی اتحاد ہو گا ۔
کیونکہ یہ سب لیبرل سوچ رکھنے والے سیاسی جو دو قومی نظریہ کے منکر  ہیں اندر سے یہ سب ایک ہیں۔ اپنے بند دماغوں کو کھولو اور ان کو پہچانوں یہ صرف ہمیں اپنے مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ جب ان کو ضرورت ہوتی ھے ہمیں لڑوا دیتے ہیں اور جب ان کی ضرورت پوری ھو جاتی ہے یہ اپنے فائدے کے لیے اتحاد کر لیتے ہیں۔انہوں نے صرف ایک بات کی قسم کھاہئ ہوئی ہے کہ اس قوم کو اسلام کے نام پر کبھی اتحاد مت کرنے دینا۔
 اب وقت آگیا ہے کہ ہم علماء کے اختلاف کو صرف علماء تک چھوڑ کر اسلام کی خاطر اکھٹے ہو جائیں ۔ یہ اخری موقع ہے ہم پاکستانی مسلمانوں کے لیے اگر اس بار بھی ہم اکھٹے نہ ہوہے تو اس کا انجام ہماری انے والی کیہں نسلیں بھوگتے گی۔۔!
یاد رکھو بڑے بڑے اسلامی ملک صف ہستی سے مٹ گے وہ کیوں مٹ گے کیونکہ وہ اسلام سے غداری کرتے رہے وہ سارے ملک صرف نام کے اسلامی تھے کام ان کے سارے مغربی کلچر کے تھے۔پھر اللّٰہ کے عذاب نے ان کو آہا دبوچا اور ان پر ظلموں کو مسلت کر دیا۔
اس لیے کہتا ہوں کسی غرور میں مت رہنا ہم 70سالوں سے نظریہ پاکستان کے ساتھ غداری کر رہے ہیں ۔یہ ملک ہم نے اسلام کے نام پر حاصل کیا۔ اللّٰہ اور اس کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے  ہمارے بزرگوں وعدہ کیا تھا ۔ کہ ہم اس پاکستان میں نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم قائم کریں گے ۔ پر ہم 70سال سے وعدہ خلافی کرتے اہا رہے ہیں۔ اور نظریہ پاکستان سے غداری پے غداریاں کرتے آہا رہے ہیں۔ یہ اخری موقع ہے ہمارے پاس اللّٰہ نے اپنے مرد مجاہد کو ہمارے بیچ لا کھڑا کیا ہے جو اس اسلام کی بات کرتا ہے جو اج سے 1400سال پہلے مدینہ منورہ میں تھا۔۔
اگر اج ہم نے اس مرد مجاہد کی قدر نہ کی اور ساتھ نہ کھڑے ہوئے۔ تو وہ وقت قریب ہے جب ہماری نسلوں کو بہت ساری قربانیاں دینی پڑیں گی نظامِ مصطفےٰ کے لیے۔ بہتر یہی ہے اج عزت کے ساتھ ہم اپنا اپنا قبلہ درست کر لیں اور اسلام کے لیے متحد ہو جائیں۔۔
کیونکہ پاکستان کو انشاللہ کچھ نہیں ہو گا یہ اللّٰہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے پر پاکستانی اپنی خیر منائیں۔
اللّٰہ اور اس کا دین کسی ایک قوم کا محتاج نہیں ہے اگر ہم اسلام کے لیے نہیں کھڑے ہوں گے تو اللّٰہ ہمیں ھٹہا کر کسی دوسری قوم کو لے آہے گا۔۔۔۔۔۔!

(یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے
جنھیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائ.
دونیم انکی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ انکی هیبت سے رائى.
دوعالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
عجب چیز ہے لذت آشنائی..
شهادت هے مطلوب و مقصود مومن
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی)
انشااللہ بہت جلدتحریک لبیک پاکستان اقتدار پر آئیگی اور نظام مصطفی کا نفاز کریگی
تحریک لبیک (یا رسول اللّه صلی اللہ علیہ وسلم)پاکستان کوالیکشن 2018 میں ووٹ دیں تاکہ پاکستان میں نظام مصطفی کا نافذ ھو سکے. شکریہ۔۔

No comments:

Ahle Sunnat News

بر ما کے مسلمانوں پر ظلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کی خموشی ہے

ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری دنیا کے تقریبا ہر ملک میں ہی کوئی نہ کوئی بحران یا مسئلہ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ ملک عالی سطح پر توجہ کر مرکز...