20170910

حیرت ہے

حیرت ہے!!! :)
جب تحریک سیاسی نہیں تھی تو کہا جاتا تھا سیاست میں آؤ!!!
جب سیاست میں آگئے تو کہا جانے لگا تم بغیر رجسٹریشن کے کیا کرلوگے!!!
جب رجسٹریشن کروا لی تو کہتے ھیں سیاست آپکا کام نہیں!!!
ایسے لوگ ہی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنتے ھیں نہ خود کچھ کریں گے نہ دوسروں کو کرنے دینگے!!!
دوستو!!! جرات سے کام لو!!!
امیر المجاہدین کا دامن تھام لو!!!
ذات رنگ نسل اور اپنی نسبت سے باہر آؤ!!!
کہو ہم اعلی حضرت کے بتاۓ ہوۓ نظریات کے مطابق اسلام کے لئے زندہ ھیں!!!
اور اس کے لئے مرنا اور مارنا بھی جانتے ھیں!!!
لیکن اب ہم رکنے والے نہیں!!!
قبلہ امیرالمجاہدین کی سرپرستی میں یہ قافلہ چل پڑا ہے اب روکے نہ رکے گا ، اب آنے والے آئیں گے!!!
اب نعرہ رسالت ﷺ گونجے گا!!!
 اب گستاخوں کی خیر نہیں!!!
بازو بھی بہت سر بھی بہت!!!
ممتاز و تنویر بھی بہت!!!
چلو!!! چلتے رہو!!! چلتے رہو!!! چلتے رہو!!!
وہ دن دور نہیں جب تخت پر نظام حضور ﷺ ہوگا!!!
کراچی سے خیبر تک ہر ایک کہے گا
لبّیک لبّیک لبّیک یا رسول اللہﷺ

No comments:

Ahle Sunnat News

بر ما کے مسلمانوں پر ظلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کی خموشی ہے

ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری دنیا کے تقریبا ہر ملک میں ہی کوئی نہ کوئی بحران یا مسئلہ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ ملک عالی سطح پر توجہ کر مرکز...