20170910

👌 ایک بھترین میسج!👌

۔👌 ایک بھترین میسج!👌

سوچا کیوں نہ اپنوں کو بھی اس میں شامل کر لوں.

👀 فٹبال  میچ⚽: ۹۰ منٹ،
 👀 کرکٹ 🏏: دن بھر

👀 فلم🎬🎞:  ۱۳۰ منٹ

👀ڈرامہ🎥: 60 منٹ

🍃نماز📿:  5 یا 10 منٹ

جہنم:  زندگی بھر.. 🔥

جنت:  زندگی بھر.. 🌺

✋اہل عقل و دانش کیلئے سوچنے� کا مقام🔴

👈وٹس ایپ پر  ۳۰۰ دوست

موبائل📱:  ۲۰۰

علاقے:  ۵۰

😣مشکل کے وقت(۱)

💦جنازے میں (رشتہ دار)

قبر  (اکیلا)

تعجب😳 نہ کریں زندگی اسی کا نام ہے.

🙌حقیقت یہی ہے آپ کو آپ کی  صحیح عبادت ہی کام آئے گی.

مجھے اگر اپنےگھر🏡 میں رکھے  قرآنی نسخہ پر دھول نظر آئے تو مجھے اپنے آپ پر رونا چاہیے.😢

👈دنیا 🌎بڑی عجیب ہے

💔جنازے پر جنازہ

💔وفات پر وفات

💔بجلی کڑکنے کی طرح موت کی خبریں

💔فلان ایکسیڈنٹ کی موت

💔فلان بیماری سے

💔فلاں چلتے چلتے چل بسا

👈سب کو مٹی تلے دفنایا

یقینا میرا اور آپکا دن🕗 بھی آنے والا ہے.
👈 اس سفر کی تیاری کرو جس میں واپسی نہیں.🚫

👈 محترم دوست:  توبہ کو چھوٹی عمرکے بہانے مؤخر نہ کرو.

👈معاف کرنا قبروں پر کہیں یہ بورڈ نہیں لگا ہے.

👈( صرف بڑوں کیلئے )👉

🌹دنیا تین دن کی ہے🌹

🔸کل:  جو کبھی واپس نہیں آئے گا🚫

🔸آج:  جو ہم جی رہے ہیں وہ ہمیشہ نهيں رہے گا.

🔸آئندہ کل:  ہم نہیں جانتے کہاں ہونگے.�

✅ معاف کرتے جاؤ
✅خیرات کرتے جاؤ

میں ..... آپ ..... وہ....
 سب جانے والے ہیں.

"اے اللہ ہمیں خاتمہ بالخیر نصیب فرما(آمین)"

🔹جو جیسی زندگی گزارتا ہے اسی پر مرتا ہے
🔹جو جس حالت میں مرتا ھے اسی حالت میں اٹھایا جاتا ھے

 🌹قابل غور باتيں🌹

🔽سڑکیں: جام

بازار:  بھیڑ ہی بھیڑ

🔽بینک:  لائن پر لائن

🔽یونیورسٹیاں:  سیٹیں فل

🔽پلے گراؤنڈ🏟:  کھچا کھچ بھرے

🔽ہوٹل: بھیڑ ہی بهیڑ

پر افسوس
🔽مساجد🕌:  خالی

🍀یا رب رحم فرما'🍀
 "یا رب اصلاح کی توفیق دے."
آمین

جب اچھا لگے تو آگے سینڈ⬅ کریں کیونکہ اللہ فرماتا ہے نصحیت کرو وہ مومنوں کو فائدہ پہنچاتی ہے

جزاک اللہ

No comments:

Ahle Sunnat News

بر ما کے مسلمانوں پر ظلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کی خموشی ہے

ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری دنیا کے تقریبا ہر ملک میں ہی کوئی نہ کوئی بحران یا مسئلہ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ ملک عالی سطح پر توجہ کر مرکز...