20170917

الیکٹرانک میڈیا کا کردار

ممتاز قادری کی شہادت سے لے کر آج تک الیکٹرانک میڈیا کا کردار سب کے سامنے ہے اور میرے بھائیو ترکی میں انقلاب سوشل میڈیا کے زریعے آیا پریشان نہین ہونا
اللہ کی مدد ہمارے ساتھ ہے خادم رضوی نے ڈی چوک سے لے کر آج تک الیکٹرانک میڈیا کی محتاجی محسوس نہیں
اور ہمیں بھی نہیں کرنی چائیے ہمیں بس ایک ہی بات پر دھیان دینا ہے
وہ حضور کا دین تخت پر لانا نواز کی تباہی اسی دن شروع ہو گئی تھی جب اسنے ممتاز قادری کو تختہ دار پر چڑھایا لیکن اللہ ابا بیلوں سے ہاتھی مرواتا ہے
اللہ نے نواز شریف کا انجام انہی لوگوں کے ہاتھوں کیا جن کو نواز شریف نے خود منتخب کیا ہمیں کسی میڈیا کسی کوریج کی ضرورت نہیں
ہماری بار بار اپیلیں ہمیں کمزور تصور کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہیں
لہذا اپنے مشن پر کام جاری رکھیں میڈیا خود بہ خود تباہ ہو گا آج کل ہر شخص کے پاس موبائیل ہے اور یہی زریعہ ہے لوگوں کے گھروں تک پہنچنے کا
اللہ ہمیں استقامت عطا ء فرمائے
ہم ممتاز قادری اور خادم رضوی کے مشن کے مجاہد ہیں تکلیفیں آئیں گی پر ہم نے مشن پر چلنا ہے انشاء اللہ

No comments:

Ahle Sunnat News

بر ما کے مسلمانوں پر ظلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کی خموشی ہے

ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری دنیا کے تقریبا ہر ملک میں ہی کوئی نہ کوئی بحران یا مسئلہ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ ملک عالی سطح پر توجہ کر مرکز...