میں لندن میں بیٹھی ہوں اور میری بیٹی مریم صفدر میری الیکشن مہم چلا رہی ہیں میرے شریک حیات این اے-120 سے تین بار منتخب ہو چکے ہیں ابھی تک اس حلقے میں ایک بھی قابل تعریف منصوبہ ایسا نہیں بنا جسکی وجہ سے لوگ میرے شریک حیات کو یاد کریں یا میرے پاس کوئی وجہ ہو کے میں یہاں سے جیتوں ،بدقسمتی سے مجھے تقریر کرنی نہیں آتی اور ہجوم سے تو مجھے ویسے بھی خوف آتا ہے اس لئے میں نے اسی میں عافیت سمجھی کے لندن بھاگ جاؤں اگر جیت گئی تو عیاشی ہار گئی تو طبیعت ناساز ہونے کا بہانہ بنا کر لندن میں ہی قیام کروں گی ایک اور بات آپکو بتاؤں جب میرے شریک حیات مشرف کے ساتھ کنٹریکٹ پر دستخط کر کے سعودیہ چلے گئے تھے اس وقت میں سڑکوں پر نکلی تھی لیکن ظالموں نے میری گاڑی کو بیلٹ ڈال کر مجھ سمیت گاڑی اٹھا کر ٹرک میں ڈال تھی ۔۔۔۔۔۔!
اب میری بیٹی اپ لوگوں سے دن رات جھوٹ بول کر ہمدردیاں سمیٹ رہی ہے کے مجھے کینسر ہے ۔۔۔۔!
اس لئے اپ بے شک مجھے ووٹ نہ دیں کیونکے سیدھی سی بات ہے اگر یہ حلقہ میرے شریک حیات کے تین بار منتخب ہونے اور انکے وزیراعظم بننے کے باوجود نہیں بدلا تو میں وثوق سے کہتی ہوں آگے بھی نہیں بدلے گا ۔۔۔۔۔!
پہلی بار سچ بولنے کے لئے معذرت
آپکی خیر خواہ
(کلثوم نواز )

No comments:
Post a Comment