* کڑوا سچ *
"یہ انسان بھی کیساسیانا
احمق ھےجوگاڑی تک پہنچنے
سے پہلے ہی ریموٹ سےدروازہ
کھول لیتاھے،
سردیاں آنےسےقبل گرم لباس کا بندوبست کرلیتاھے، رات کوگھر آنےسے قبل صبح ناشتے کیلئے انڈےڈبل روٹی لےآتاھے،
بچےکی پیدائش سےپہلے کپڑے تیار کرلیتاھے،
افطار کیلئےعصرسےھی چیزیں جمع کرلیتاھے،
بارش میں نکلنےسےقبل چھتری لےلیتاھے،
لمبےسفر پہ روانہ ھونےسے پہلےگاڑی کی ھوا ،تیل، پانی، پٹرول چیک کرلیتاھے،
اندھیرےمیں نکلنےسےپہلے
ٹارچ تھام لیتاھے..
مگر قبر میں اترنےسےپہلےکوئی
تیاری نہیں کرتا، بس اتنا کہتاھے..
*"جب آئے گی تو دیکھی جائےگی..."*

No comments:
Post a Comment