20170913

*تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مرحب لیگ کی سب سے بڑی وکٹ گرا دی*

*تحریک لبیک نے مرحب لیگ کی سب سے بڑی وکٹ گرا دی*
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

#اس #پوسٹ #کا #اصل #مُدعا
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
جتنے پیجز یا آئی ڈیز۔تحریک سے متعلق جھوٹی بے بنیاد خبر چلا رہے ہیں ہم  ان کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہم اُس یورنیورسٹی کے ڈی این کو ٹیوشن بھی دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس یورنیورسٹی میں تم پڑھتے ہو۔۔ اور جس راستے طریقے پر تم عمل پیرا ہو اگر اُنہیں طریقوں پر ہم عمل کریں گے تو یہ بات بہت نامناسب ہوگی۔ اور شرعی طور پر بھی ناجائز ہے۔۔
اسی لئے ہم نے صرف تم کو یہ بتانے کیلئے کہ ابھی تم بچے ہو پُتر اگر ہم نے مفروضاتی و بے بنیاد و جھوٹی پوسٹیں بنانی شروع کی تو تم پہنچ بھی نہیں سکو گے اور تمہارے چودہ طبق روشن ہوجائیں گے۔۔ تو بچوں زیادہ مناسب یہ بات ہوگی کہ فئیر اور مبنی بر انصاف و ایماندار مقابلہ کرو تحریک کی طاقت اور مقبولیت سے خوفزدہ مکاروں عیاروں جھوٹوں دجالوں دھوکے بازوں یہ بات سمجھ لو کہ ہم۔کو ہمارا دین اجازت نہیں دیتا جھوٹ دجل فریب مکاری سے کام لینے کیلئے  اس لئے اپنا قبلہ درست کرو۔۔ ورنہ یہ نمونہ دیکھ لو ہم ہمیں بھی وہ زبان بولنی آتی ہے جس کے تم اپنے آپ کو ایکسپرٹ سمجھتے ہو۔۔ #ابھی #بچے #ہو #پُتر۔۔😁😁😁😁

No comments:

Ahle Sunnat News

بر ما کے مسلمانوں پر ظلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کی خموشی ہے

ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری دنیا کے تقریبا ہر ملک میں ہی کوئی نہ کوئی بحران یا مسئلہ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ ملک عالی سطح پر توجہ کر مرکز...