20170915

تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ساتھ دیا جائے یا نہیں۔۔۔۔۔ا؟یک دفعہ یہ تحریر ضرور پڑھیں

تحریک لبیک یارسول اللہﷺ کا ساتھ دیا جائے یا نہیں...؟

حضور مفکر اسلام پیر سید عبد الماجد محبوب بن محدث ھزاروی آستانہ عالیہ محبوبیہ لاھور و بانی مرکز الاتحاد لاھور نے اپنے تمام مریدین متعلقین اور نعرہ رسالت یارسول اللہ لگانے والو کو تحریک لبیک یارسول اللہﷺ کا بھرپور ساتھ دینے کا ارشاد اس حجت مسنونہ کے مطابق فرمایا ہے:
طبرانی شریف کی طویل مگر صحیح حدیث سے ملخص ہے نبی اکرمﷺ اک صحرا میں تھے کہ اک جکڑی ہوئی ھرنی کو اللہ  نے زبان دی اس نے پکارا ”یارسول اللہﷺ“۔ حضورﷺ نے فورا اسکی طرف توجہ فرمائی۔۔۔۔اس کی عرض سن کر آقاﷺ نے اسے آزاد فرمادیا۔۔۔۔۔۔
 ثابت ہوا اگر جانور بھی یارسول اللہﷺ کہہ کے صدا دے تو حضورﷺ توجہ فرماتے ہیں لہذا آج ان گنت فتنوں کے شکار امتی کو کامیابی چاہیے تو جہاں سے بھی بخلوص وایمان یارسول اللہﷺ کی صدا سنائی دے بس ادھر کو ہو جاۓ۔۔۔

یارسول اللہﷺ کی صداٶوں کا ساتھ کسی مولانا سے ذاتی تعلق کی بنیاد پر ہرگز نہیں خالصتاً اپنے رسول پاکﷺ کی محبت اور ایمان بچانے کیلئے ہے۔۔

نعرہ رسالتﷺ کے دیوانو! اس وقت ہم سب کے ایمان اور ہماری رسول پاکﷺ سے محبت کا امتحان ہے معلوم ہو جائے گا کون آج تک یہ نعرہ دل سے لگاتا رہا اور کون فقط یونہی۔۔۔۔۔جو تحریک لبیک یارسول اللہﷺ کا آج ساتھ نہیں دے سکتا کل سنی ہو کر اس نعرے کا جواب کس منہ سے دے گا۔۔۔۔

ممتاز قادری لبیک کہہ چکا اب کیا خبر ”ہمیں“ حضورﷺ  نے اسی انداز سے یاد فرمایا ہو؟

نوٹ:۔ لوگ کہیں گے تحریک کے مولانا حضرات اس نام کو فقط دھوکے کیلئے لے رہے ہیں؟
 اسکاجواب یہ ہے کہ اگر % 100جھوٹے سیاسی نعروں پر ساری عمر دھوکے کھاتے رہے ہو تو اک بار نبیؐ کے نام پر ہی لٹ جاٶ۔۔۔۔قیامت کو کہہ تو سکو گے آقاﷺ دھوکہ بھی کھایا ہے تو "تیرے" نام پر ۔

یارسول اللہﷺ کی صدائیں بھی تمہیں قائل نہ کرسکیں تو دفاع اسلام کیلئے فرشتے تو میدان سیاست میں رہنما بن کر نہیں آئیں گے

ایمان بچانا ہے تو اپنے نبیﷺ کا نعرہ لگانے والوں کے ساتھ کھڑے ہوجاٶ۔
 جانے پھر زندگی مہلت دے نہ دے!

ہم سب ممتاز قادریؒ نہ بن سکے تو کیا ہوا ممتاز قادری کی فکر کے حامی تو بن سکتے ہیں

تیرا کھاواں تے تیرے گیت گاواں یارسول اللہﷺ

لبیک لبیک لبیک يارسول اللہﷺ

کرین

پر مہر لگائیں حضور كےدین کو تخت پرلائیں

تحریک لبیک پاکستان

No comments:

Ahle Sunnat News

بر ما کے مسلمانوں پر ظلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کی خموشی ہے

ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری دنیا کے تقریبا ہر ملک میں ہی کوئی نہ کوئی بحران یا مسئلہ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ ملک عالی سطح پر توجہ کر مرکز...