20170913

جہادی نام نہاد تنظیمیں القاعدہ داعش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

القاعدہ ،داعش (isis) طالبان ، بوکو حرام، وغیرہ
کوئی بھی دہشت گرد گروہ (آتنکی سنگٹھن Terrorist Organisations)
 برما Burma کے لئے نظر نہیں آیا ،
مسلم ہوتے تو نظر آتے نا صاحب!
ابھی یہ سب مصروف (Busy) ہیں سیریا (شام)، یمن ، عراق، افغانستان، پاکستان وغیرہ کو
☜ برباد کرنے میں!
☜انبیاء کرام عليهم الصلوۃ و السلام و صحابہ و اہل بیت کرام رضی اللہ تعالی عنهم أجمعين و اولیاء کرام رحمهم الله تعالى کے مزارات مقدسہ کو شہید کرنے میں!
☜مسجدوں،مدرسوں، میلاد پاک کے جلسہ و جلوسوں، سنی اجتماعات، خانقاہوں، اسکولوں، کالجوں، یونیورسٹیوں، بازاروں، پارکوں، ہوٹلوں، جنازے کے جلوسوں وغیرہ میں خود کش دھماکے، بم دھماکے، فائیرنگیں کرنے میں!
☜مزارات کو خودکش حملوں سے لہو لہان کرنے میں!
☜مسلمانوں کو قتل کرنے میں!
☜مسلمانوں پر کفر و شرک کے "جھوٹے فتوے" لگانے میں!
☜ملت اسلامیہ کا شیرازہ بکھیرنے میں!
☜اپنے یہودی، عیسائ، وہابی نجدی خارجی، شیعہ رافضی آقاؤوں کے تلوے چاٹنے میں!
📌اس پوشٹ کو اتنا شئیرکریں کہ مسجدوں، مزارات، مدرسوں، میلاد پاک کے جلسہ و جلوسوں، سنی اجتماعات، خانقاہوں، اسکولوں، کالجوں، یونیورسٹیوں، بازاروں، پارکوں، ہوٹلوں، جنازے کے جلوسوں وغیرہ میں خود کش دھماکے، بم دھماکے، فائیرنگ کرنے والوں کے دل، دماغ، جگر، کلیجے سب کچھ پھٹ جائے اور مسلمانوں کو امن و سکون حاصل ہو۔
شکریہ۔
جزاكم الله خيرا.

No comments:

Ahle Sunnat News

بر ما کے مسلمانوں پر ظلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کی خموشی ہے

ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری دنیا کے تقریبا ہر ملک میں ہی کوئی نہ کوئی بحران یا مسئلہ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ ملک عالی سطح پر توجہ کر مرکز...