تحریک لبیک یارسولؐ اللہ کا کسی فاؤنڈیشن سےتعلق ہے اور نہ #ڈاکٹرشاہدمسعود کی یہ آفیشل آئی ڈی ہے جس کے زریعے مولانا کیخلاف پروپیگنڈا اور انکی کردارکشی کی ناکام کوشش کی گئ ۔
لہزا پروپیگنڈہ کرنے والے احتیاط کریں ورنہ انکا اپنا لٹھا چٹھاکھلا تو کچھ نہیں بچےگا۔ یاد رکھیں #ڈاکٹر یاسمین قریشی ہو یا #نااہل وزیراعظم کی #بیماراہلیہ دونوں کا تعلق #اشرافیہ سے ہے اور دونوں کا مقصد صرف اسمبلی تک پہنچنا ہے ۔مولانا َخادم رضوی کا امیدوار جیتے یا ہارے کوئی معنی نہیں رکھتا مگر یہ بات طے شدہ ہے کہ وہ آپ کی طرح ہر معاملے میں الٹے پاؤں پھر جانے والے نہیں ہیں۔
اقتدار اور شخصیات کی آپس کی دشمنی کو دین اسلام اور #یزید و #حسینؓ کا معرکہ کربلا بناکر پیش کرنے والوں کا اپنا نہ کوئی عقیدہ ہے اور نہ کوئی سیاسی ویژن یہ ایک ڈنگ ٹپاؤ ٹولہ ہے
انکی کام صرف خبروں میں رہنا ہے اور انکی حقیقت صرف اتنی ہے کہ انہوں نے محض میڈیا فیم کیلئے کاغزات جمع کروانے مگر یہ اندازہ ہونے کے بعد کہ ضمانت بھی ضبط ہوجانی ہے وہ اس حلقے سے اپنے کل 120 ووٹ پتہ نہیں کس کی حمایت میں دینے کا اعلان کرکے بھاگ گئے۔
یہ لوگ بائیکاٹ کرکے کسی کتے بلے کو ووٹ دے دینگے مگر کسی دیندار کو ووٹ نہیں دینگے۔ انکی حقیقت صرف اتنی ہے کہ
"چلے تم اُدھر کو جدھر کی ہوا ہو"
میں نے ابھی تک آپکا پردہ رکھا ہوا ہے اس لئے احتیاط سے کام لیں ورنہ آپ #حسن نثار سمیت اور کس کس اینکر کی جعلی آئی ڈیز چلا رہے ہیں یہ بھانڈا بھی پھوڑ دونگا ۔
شاہد جنجوعہ کی وال سے
No comments:
Post a Comment