20170907

برما کے مظلوم مسلمان۔۔۔۔۔۔۔۔اور ترکی کے صدر اردگان

ترکی صدر اُردگان اپنے فوج سمیت برما پہنچتے ہی وحشی جانور بھاگ گئے برما کے متاثرین مسلمانوں کو تُرکی میں رہنے کی جگہ دے دی
رجب اُردگان نے پورے غیر مسلم ملکوں کو پیغام بھی دے دیا کہ جب تک اُردگان اس دنیا میں زندہ ہے کسی بھی مسلمانوں پر ایسی ظلم برداشت نہیں کروں گا. جان کی بازی تک لگاؤں گا.
کوئی کچھ بھی کہے اُردگان بغیر حساب کتاب جنتی ہے صالح مسلمان ہے ورنہ اس دنیا میں بہت سارے اسلامی ممالک ہے ایک اردگان نے ہزاروں مسلمانوں کی زندگی بچالی ایک انسان کی زندگی بچانا پوری انسانیت کی زندگی بچانا ہوتاہے.  اللہ اُس کو لمبی زندگی دیں.  اور ایسی ایک اردگان پاکستان پر بھی نازل فرما.  کہ یہاں بھی خونی درندے دفن ہوجائے یہاں بھی بڑے بڑے ہلاکوں اور چنگیز خان آباد ہیں.

No comments:

Ahle Sunnat News

بر ما کے مسلمانوں پر ظلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کی خموشی ہے

ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری دنیا کے تقریبا ہر ملک میں ہی کوئی نہ کوئی بحران یا مسئلہ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ ملک عالی سطح پر توجہ کر مرکز...