20170907

برما نیو اپڈیٹ

برمامیں بدھ دہشتگردوں نے5روز میں 100کلو میٹر پر مشتمل مسلم آبادی صفحہ ہستی سے مٹادی،ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی کی جانب سے اقوام متحدہ کو لکھے گئے مکتوب میں کہا گیا ہے کہ 5روز میں2100دیہات مسلمانوں سمیت جلادیے گئے، 10ہزار افراد بھاگتے ہوئے مارے گئے ، 1500سے زائد خواتین عصمت دری کے بعد فوج میں تقسیم کردی گئیں،زندہ انسانوں کے اعضا کاٹ کر چیل کووے چھوڑے جارہے ہیں،  ایک لاکھ 30ہزار افراد شدید زخمی،ایک لاکھ جنگلوں میں محصور ہیں ،بنگلہ دیشی حکومت کی سنگدلی کے باعث کشتیوں میں سوار20ہزار افرادسمندر میں بھٹکنے پر مجبور ہیں، لگتا ہے دنیا میں انسانیت نام کی چیز نہیں،آئندہ10 دن میں کسی ملک نے مداخلت نہ کی تو اموات میں لاکھوں کا اضافہ ہوسکتا ہے، فوری طور پر امن فوج بھیجی جائے۔

No comments:

Ahle Sunnat News

بر ما کے مسلمانوں پر ظلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کی خموشی ہے

ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری دنیا کے تقریبا ہر ملک میں ہی کوئی نہ کوئی بحران یا مسئلہ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ ملک عالی سطح پر توجہ کر مرکز...