20170912

*انتہائی اہم*

*انتہائی اہم*
موجودہ کرپٹ نظام کا اندازہ یہاں سے لگائیں این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں نمرود لیگ نے اپنے ووٹ بڑھانے کے لئے گھر گھر مہم میں مریم نواز کے ہاتھوں غیر سرکاری طریقہ اپناتے ہوۓ کم و بیش 3000 سرکاری نوکریاں لوگوں میں تقسیم کیں اور آج لاہور میں ہونے والے کرکٹ میچ کے 8000 ٹکٹ اسی حلقے میں مفت بانٹے تاکہ اپنا ووٹ بینک بڑھایا جاسکے۔۔۔
 میں پوچھنا چاہتا ہوں ان بے غیرتوں سے کہ غریب عوام کے خون پسینے سے چلنے والے ادارے کیا تمھارے باپ کے ہیں؟؟؟ تحریک لبّیک پاکستان کے پاس صرف اللہ اور اسکے رسول ﷺ کی نصرت ہے۔ اور اسی مدد کے ڈر سے یزیدی حکمران عوام کی مجبوریوں سے کھیلتے ہوۓ انکو خریدنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔
 بس یاد رہے جیت ہار اللہ کے ہاتھ مگر حسینی کردار والے کبھی اپنے ضمیر کا سودا نہیں کریں گے۔


لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم


No comments:

Ahle Sunnat News

بر ما کے مسلمانوں پر ظلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کی خموشی ہے

ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری دنیا کے تقریبا ہر ملک میں ہی کوئی نہ کوئی بحران یا مسئلہ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ ملک عالی سطح پر توجہ کر مرکز...