20170911

برما سے صدا پونے دوارب مسلمانوں کے نمائندہ ایٹمی طاقت پاکستان کے نام*



*برما سے صدا پونے دوارب  مسلمانوں کے نمائندہ ایٹمی طاقت پاکستان کے نام*

126 دن کا دھرنا دینے والے کہاں سوگئے
 *اور مجھے کیوں نکالا کہنے والے*
 *کی دم پکڑ کر 5 دن میں اسلام آباد سے*
*لاہور تک پہنچنے والے کہاں سو گئے*؟

*اسلام کی باتیں کرنے والی جماعتِ اسلامی کہاں مر گئی*
 اور ڈیزل کے پرمٹ پر بکنے والا مولانا ڈیزل کہاں گیا؟

*مردہ بھٹو کو زندہ کرنے والے خود مرگئے*
*اور لندن میں بیٹھے بھائی کی بکواسات*
*پر پورا کراچی بند کردینے والے کہاں دفن ہوگئے*؟

کسی ایک شخص میں بھی اسلام اور مسلمانوں کا درد نہیں اُٹھ رہا؟

وہ میڈیا جسکو گندی عورت ڈالر گرل کے سر سے بالوں
 تک کے ایک ایک نشان پر بریکنگ نیوز کے
طور پر چلانے حکم دیا جاتا

جس میڈیا کو ایک ایک فلم کے بدکردار لوگوں کو
گھنٹوں گھنٹوں کے انٹرویو لینے کا شوق ہوتا،

*جنہوں نے کبھی ایک ملالہ کی وجہ سے زمین آسمان ایک کردیا*

*جنہوں نے چائے والے کے لیے دن رات ایک کردیا*

پر انکو مسلمانوں کے پورے پورے گائوں جلتے نظر نہ آئے
 دنوں دنوں میں مسلمانوں کے ہزاروں قبیلے کاٹ ڈالے
 اور انکی عزتوں کو ذلیل ورسوا اور سرعام اوچھال دیا،
یہ مظلوم انکو نظر نہ آئے؟
پیارے آقا محمد مصطفٰی ﷺ کی مظلوم اُمت نظر نہ آئی!

*اے حکمرانوں شرم کرو*
 *پاکستان کی فوج تمھاری غیرت کہاں مر گئی*
*مسلمانوں پر برما میں ظلم ھورھے ھیں*
 *اور تم کبھی چھ ستمبر *
اور کبھی پاک فضائیہ دن منانے
میں مصروف ھو *سارے ملک کا خزانہ کھا گئےھو نہ جہاد کرتے ھو اور نہ کرنے دیتے ھو*

*دشمنوں سے مقابلہ کرو پاکستان میں خالی توپیں چلا رہے*

ھو  ادھر مسلمانوں کا قتل عام ہو رہا
 آپ ادھر ماضی کے معرکوں پہ داد وصول کرنے میں مصروف ہو

*یاد رکھو اسکا حساب ہوگا*
*ہر صاحبِ منصب سے اسکی اوقات*
*کے مطابق جتنی وہ آواز اُٹھا*
 *سکتا تھا پر اسنے نہ اُٹھائی ہر اُس شخص سے حساب ہوگا*


*الله پاک کا ہر وعدہ سچا ہے*

No comments:

Ahle Sunnat News

بر ما کے مسلمانوں پر ظلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کی خموشی ہے

ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری دنیا کے تقریبا ہر ملک میں ہی کوئی نہ کوئی بحران یا مسئلہ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ ملک عالی سطح پر توجہ کر مرکز...