نوازشریف عمران خان آصف زرداری سے محبت کرنے والے اِس تحریر کو مکمل پڑھیں،،
آسیہ ملعونہ جو گستاخِ رسولﷺ تھی اور اس نے اقرار بھی کر لیا تھا کہ اس نے گستاخی کی ہے اور عدالت نے اسے سزائے موت کا حکم سنایا تھا
مگر سلمان تاثیر جو کہ پیپلز پارٹی کا عظیم رکن تھا اور وقت کا گورنر تھا اس نے اس گستاخ کو بچانے کی کوشش کی اور پاکستان کا قانون 295C جو کہ ناموس رسالتﷺ کا قانون ہے اس کو کالا قانون کہا اور اس کو بدلنے کی کوشش کی بہت سارے علماء نے اس کے خلاف مقدمے درج کروانے کی کوشش کی مگر اس کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا سلمان تاثیر نے ہمارے علماء کو جاہل کہا اور ناموس رسالتﷺ کے قانون پر نازیبًا ذبان استعمال کی تو ممتاز قادری نے اس گستاخ کو واصل جہنم کیا
بعد میں عمران خان نے بھی انڈیا کے ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے کہا کے ہماری قوم ایک قاتل کو ہیرو کہتی ہے اور ممتاز قادری شہیدؒ کو قاتل کہا اور آسیہ ملعونہ کی معافی کا مطالبہ کیا اور ناموس رسالتﷺ کے قانون کو بدلنے کا مطالبہ کیا
پاکستان کی جیلوں میں بہت سارے گستاخانِ رسولﷺ موجود ہیں جن کو سزائے موت کی سزا سنائی جا چکی ہے مگر زرداری کی حکومت بھی چلی گئی اور اب نوازشریف کی حکومت بھی جانے والی ہےمگر اب تک کسی گستاخ کو پھانسی نہیں دی گئی
ان سب جماعتوں سے محبت کرنا اور ان کا ساتھ دینا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دین سے غداری کرنے کے مترادف ہے
اگر قبر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کہہ دیا کے تم دنیا میں میرے دشمنوں کا ساتھ دیتے رہے میری عزت کے قانون کو بدلنے والوں کا ساتھ دیتے رہے میرا تم سے کوئی واسطہ نہیں
تو پھر ڈریں اس وقت سے قبر میں ہم سب کو جانا ہے اور قبر میں رسولﷺ اللہ نے آنا ہے اس بات میں کسی کو کوئی شک نہیں تم سب کیا منہ دکھاؤ گے
خدا کی قسم مر جاؤ گے ہمیشہ کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آج بھی دیکھ رہے ہیں اور اپنے ہر امتی کے ہال سے با خبر ہیں آج اپنی سوچوں کو بدل کر اپنا قبلہ درست کریں اور توبہ کریں
اور وہ لوگ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کو تخت پر لانے کی بات کرتے ہیں جن میں ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب علامہ خادم حسین رضوی صاحب اور دیگر علماء اہلِسُنَت شامل ہیں ان کا ساتھ دیں
خدارا اپنے آپ پر رحم کریں اور اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے محفوظ کریں اپنے نبی کے دین کو تخت پر لانے والوں کا ساتھ دیں اللہ آپ کو دونوں جہانوں کی بھلائیاں نصیب کرے

No comments:
Post a Comment