20170912

اے جھوٹی افواہ

NA120 Sheikh Azhar Hussain Rizvi
کل مجھے خبر ملی ھے کہ تقریبا کوئی 17 کے قریب مذہبی جماعتیں ، نواز شریف کے ساتھ اتحاد کر رہی ہیں ، جن میں اکثریت جو ہے وہ سنیوں کی ہے۔

اور یہ بھی سننے میں آ رہا ھے کہ کوئی لبیک یارسول اللہ فاؤنڈیشن ہے وہ بھی نواز کے ساتھ اتحاد کر رہی ھے ، میں یہاں واضع کرنا چاہتا ہوں جس وقت مجھے اس فاؤنڈیشن کے بارے مین  بتایا گیا تو اس فاؤنڈیشن کا تب پتا چلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب لوگ بلاوجہ بغیر کسی تصدیق کے اس فاؤنڈیشن کو ہماری جماعت کے ساتھ جوڑ رہے ہیں ، ابھی ان کے بارے ہم معلومات اکٹھی کر رہے ہیں کہ یہ فاؤنڈیشن کس کی ھے اور کون لوگ اس کو سپورٹ کر رہے ہیں ، ہو سکتا ھے کوئی ہماری جماعت کے ساتھ کھیل رہا ہو یا بدنام کر رہا ہو کہ دیکھیں تحریک لبیک والے بھی نواز کے ساتھ اتحاد کر رہے ہیں۔
ان شاء اللہ وقت آنے پر سب کچھ سامنے آ جائے گا ، اور باقی یہ لہ جن لوگوں نے اتحاد کیا ہے، یہ میں واضع کر دوں کہ ممتاز قادری رحمتہ اللہ علیہ کی پھانسی کے بعد کوئی بھی سنی دوسری تمام سیاسی جماعتوں کو ووٹ نھیں دے گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

یہ ایک بار ہم اس ضمنی الیکشن سے فارغ ہو جائیں ، اس کے بعد تمام سنیوں میں چپھی کالی بھیڑیں ، تمام دو نمبرز پیر اور ان کی درگاییں ، اور ان کے شراب نوشی اور جوئے والے آستانے اور تمام دو نمبرز سنی عالم دین جو سنیت کو بدنام کرنے میں لگے ہیں ، ان سب کے خلاف #کرین چلائی جائے گی اور ان کو مکمل طور پر ختم کیا جائے گا بسسس بہت ہو گیا اب زیادہ دیر انکی غنڈہ گردی برداشت نھیں کر سکتے ہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
فرمان امیر المجہادین علامہ مولانا خادم حسین رضوی

No comments:

Ahle Sunnat News

بر ما کے مسلمانوں پر ظلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کی خموشی ہے

ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری دنیا کے تقریبا ہر ملک میں ہی کوئی نہ کوئی بحران یا مسئلہ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ ملک عالی سطح پر توجہ کر مرکز...