20170915

اے پاکستان کے غیور مسلمانوں بہک نہ جانا

حلقہ 120

کے غیور مسلمانو  خیال رکھنا کہیں بہک نہ جانا شیطان کے چیلے تمہارے پاس مختلف چہروں کے ساتھ آئیً گے.
کبھی یہ نام نہاد کنیڈین بکاؤ ملاوں کو لائیں گے کبھی جاھل پیڑو ں کو اور یہ ڈکیٹ امن کے سفیر بن کے تم کو لوٹمے آئیں گے کبھی انصاف کے نام پہ عورتوں کو نچوا کر تم کو بہکائیں گے کبھی روٹی کپڑا مکان کے نام پے تمھیں جھکائیں گے.
ستر سال سے انگریز کے پلے سیکولر گماشتے تمہارے سامنے شکلیں بدل بدل کے آتے ھیًں .

مگر ان کا مقصد یہی ہے کہ تم کو راہ حق سے ہٹا دیں.
اور تم کو اپنا غلام بنا رکھے.

داتا کی نگری والو تم کو ھی رائیونڈ کے شیطانو کو ھرانا ہو گا
تحریک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کو کامیاب کرانا ھو گا.

No comments:

Ahle Sunnat News

بر ما کے مسلمانوں پر ظلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کی خموشی ہے

ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری دنیا کے تقریبا ہر ملک میں ہی کوئی نہ کوئی بحران یا مسئلہ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ ملک عالی سطح پر توجہ کر مرکز...