یہ محبت ہی تھی کہ
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ وضو کرتے کرتے مسکرانے لگ گے
کسی نے پوچھا کہ آپ کیوں مسکرا رہے ہیں تو
آپ نے فرمایا کہ
میں نے سیدنا کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایسے مسکراتے ہوئے دیکھا تھا..!!!
#یا_نبی_سلام_علیک❤❤❤
#صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم❤❤❤

No comments:
Post a Comment