20170915

جاگ اٹھے ہیں اہلسنت گونج اٹھا یہ نعرہ ہے دور ہٹو اے دشمنِ ملت پاکستان ہمارا ہے

جاگ اٹھے ہیں اہلسنت گونج اٹھا یہ نعرہ ہے
                             دور ہٹو اے دشمنِ ملت پاکستان ہمارا ہے
پاکستانیو!!!!!!!!!!!!!!
      آؤ جس مقصد کیلیے ہمارے بزرگوں نے قربانیاں دیں۔۔
جس وطن کو بناتے آزادی حاصل کرتے وقت تقریباً 20 لاکھ جانیں شہید ہوگئیں۔
آزادی کیلیے ہجرت کرکے آتے ہوئے اپنی عزت کو بچانے کے لیے پاکباز بہنوں نے دریاؤں نہروں میں ڈوب کر جان دے دی اپنی باپ ، بھائیوں کی غیرت و عزت پہ آنچ نہ آنے دی۔
اس مقصد کو پورا کرنے کیلیے تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رکنیت اختیار کرکے ملک میں نظامِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نفاظ کیلیے عملاً کام کریں۔
یار اگر سڑکیں بنانے، بجلی دینے،فلائی اوور بنانے، ٹرینیں بنانے یا ملک میں فحاشی کے نام پر نام نھاد روشن خیالی کیلیے ملک بنا تھا تو یہ کام انگریز ان سے زیادہ کرلیتے پھر ضرورت کیا تھی اتنی جانیں دینے کی؟؟
پاکستانیو!!!
اپنے بزرگوں کی قربانیوں کو سمجھو !!!!!
نظریہ پاکستان کو سمجھ، دو قومی نظریہ کیا ہے سمجھو!!!
اپنے بڑوں کی قرباینوں کو رائیگاں نہ کرو۔
جو قوم اپنے شہیدوں جانثاروں کو بھول جاتی ہے یا ان کے احسان کو فراموش کردیتی ہے وہ قوم تباہ ہوجاتی ہے۔۔۔
آؤووووووووووووو!!!
ہم نے نہ کسی کو گِرانا ہے نہ اٹھانا ہے
                           بس حضور کے دین کو تخت پہ لانا ہے
آج بھی تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نعرہ وہی ہے جو ہمارے بزرگوں نے لگایا تھا
پاکستان کا مطلب کیا /   لاالٰہ الاّ اللہ
قانون ریاست کا ہوگا / محمد رسول اللہ
کون کون اس تحریک میں شامل ہونا چاہتا ہے؟؟؟

No comments:

Ahle Sunnat News

بر ما کے مسلمانوں پر ظلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کی خموشی ہے

ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری دنیا کے تقریبا ہر ملک میں ہی کوئی نہ کوئی بحران یا مسئلہ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ ملک عالی سطح پر توجہ کر مرکز...