#مولیٰ علی نے واری تیری نیند پر نماز
اور وہ بھی عصر سب سے جو اعلیٰ خطر کی ہے
صدیق بلکہ غار میں جاں اس پہ دے چکے
اور حفظ جاں تو جان فروض غرر کی ہے
ہاں تو نے ان کو جان انہیں پھیر دی نماز
پر وہ تو کر چکے تھے جو کرنی بشر کی ہے
ثابت ہوا کہ جملہ فرائض فروع ہیں
اصل الاصول بندگی اس تاجور کی ہے
#بڑا_اعلان_بڑا_مقابلہ #شیخ_محمد_اظہر_حسین_رضوی_صاحب
#Election_NA120
#TLY✔✔✔✔✔✔
#PMLN❌
#PPP❌
#PTI❌
لبیک یا رسول الله صلی الله عليه وسلم
اور وہ بھی عصر سب سے جو اعلیٰ خطر کی ہے
صدیق بلکہ غار میں جاں اس پہ دے چکے
اور حفظ جاں تو جان فروض غرر کی ہے
ہاں تو نے ان کو جان انہیں پھیر دی نماز
پر وہ تو کر چکے تھے جو کرنی بشر کی ہے
ثابت ہوا کہ جملہ فرائض فروع ہیں
اصل الاصول بندگی اس تاجور کی ہے
#بڑا_اعلان_بڑا_مقابلہ #شیخ_محمد_اظہر_حسین_رضوی_صاحب
#Election_NA120
#TLY✔✔✔✔✔✔
#PMLN❌
#PPP❌
#PTI❌
لبیک یا رسول الله صلی الله عليه وسلم
No comments:
Post a Comment