ویسے کیسا پیمانہ ہے اگر بات کو نوٹ کیا جائے
ملک۔پاکستان کے اندر مسلمان ہی ہیں
جو نظام۔مصطفىﷺ لانا چاہتے ہیں
دوسری جانب
مسلمان ہی ہیں جو نظام۔مصطفىﷺ کو لانا نہیں چاہتے
جو لانا نہیں چاہتے وہ سن لیں
اللہ رب العزت کا فرمان طیب ہے
ومآ ارسلناک الا رحمتہ اللعالمین
اور ہم۔نے آپکو بھیجا تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر
'
معلوم۔کیا ہوا
اس آیت کریمہ سے کہ قیامت تک جو بھی زمانہ ہوگا
وہ حضورﷺ کا ہی زمانہ ہوگا
کیونکہ سچوں میں سب سے زیادہ سچ بولنے والے نبی نے بھی فرما دیا کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں آئیگا
جب نبی نہیں آئیگا تو زمانہ کیسے بدلے گا تو قیامت تک جو بھی زمانہ ہوگا وہ حضور سیدی عالمﷺ کا ہی زمانہ کہلائے گا
اب وہ لوگ جنگ کس سے کر رہے ہیں
اللہ رسولﷺ سے جبکہ وہ سمجھتے یہ ہیں کہ ہماری یہ جنگ تحریک لبیک یارسول اللہﷺ والوں سے ہے
تحریک لبیک یارسول اللہﷺ والوں کا جو مشن ہے
وہ مشن الحمداللہ اللہ تعالی اور اسکے پیارے حبیبﷺ کے فرمان کے مطابق ہے

No comments:
Post a Comment