۔ARY چینل جسکے مالکان کیو ٹی وی بھی چلا رہے ہیں اور اپنے آپ کو سنی کہلاتے ہیں اس چینل کے اینکر وسیم بادامی کا دوران لائیو کوریج اچانک تحریک لبیک یارسول اللہ صلی الله علیہ والہ وسلم کے کارکن سے سامنا ہوا تو اس نے لائیو کوریج ہی روک دی ۔
اب وسیم بادوامی سے ہم بھی کچھ معصومانہ سوال پوچھنا چاہیں گے
وسیم بادوامی صاحب آپ اپنے آپ کو ایک باخبر پروفیشنل صحافی میڈیا اینکر کہلواتے ہیں تو آپ کو کرین کا انتخابی نشان دیکھ کر شدید جھٹکا کیوں لگا اور آپ نے حیرانگی میں اس کارکن کے بارے میں ایسا کہا کہ یہ کہہ رہے ہیں کہ انکا انتخابی نشان کریں ہے تو کیا آپ کو نہیں معلوم کہ کرین کے انتخابی نشان پر اہلسنت کی نئی جماعت تحریک لبیک پاکستان کا امیداوار کھڑا یے
اور جب اس کارکن نے ناموس رسالت صلی الله عليه والہ وسلم کا نام ہی لیا تھا تو آپ کے دجالی چینل کو ایشو آگیا
جی واقعی ایشو ہی آیا تھا کیونکہ آپ کے دجالی لبرل مینڈیٹ میں یہ شامل ہی نہیں کہ کسی اسلام پسند حق پرست کو ایک منٹ کی کوریج دی جائے
عمران نیازی کے جلسے کی کنجر پنے کو تو تم گھنٹوں دکھاتے ہو اور ایک منٹ کی کوریج دینا گوارا نا کی
چلو خیر تم اپنے آقاؤں کو خوش کرو
ہم اپنے خالق و مالک اللہ عزوجل اوت اسے پیارے حبیب ہمارے آقا و مولا سرور کائنات صلی الله عليه والہ وسلم کی خوشنودی کیلئے میدان عمل میں ہیں
تمھارا قبلہ واشنگٹن اور بنی گالہ ہے
ہمارا عبادت کا قبلہ مکہ مکرمہ اور ہماری روح کا قبلہ مدینہ طیبہ ہے
ہمیں تمھاری کوریج کی نا پہلے ضرورت تھی نا اب ضرورت ہے اہل حق جنگ بدر کے میدان سے لے کر آج تک قلیل مادی وسائل کے ساتھ میدان میں اترتے آئے ہیں
آج لبرلز کے لئے گھنٹوں کی کوریج اور اسلام پسندوں کے دو بول بھی نا قابل برداشت ہیں
مگر ہم آج بھی میدان میں کھڑے ہیں اور 2018 کے الیکشن میں بھی میدان میں کھڑے ہو نگے تم دجالی چاہے جتنا مرضی نظر انداز کرو
ہم بدنی طاقت کے ساتھ نہیں مدنی طاقت کے ساتھ کھڑے ہیں
اور رہی جیت ہار کی بات ۔۔تو حشر کو ہو گا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور مزید ایسی اپڈیٹس کے لیے جاگو سنی جاگو پیج لائیک ضرور کریں شکریہ

No comments:
Post a Comment