20170907

7ستمبر 1974 ایک یادگار دن

7 ستمبر 1974 کا وہ یادگار دن جب قائد ملت اسلامیہ امام الشاہ احمد نورانی صدیقی نوراللہ مرقدہ نے قادیانیو کو غیر مسلم قرار دے نے کے لیئے قومی اسمبلی میں قراردات پیش کی اور الحمداللہ وہ اکثیریت سے منظور ھوئی اور آئین پاکستان میں متفقہ طور پر قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دے دیا گیا، 

No comments:

Ahle Sunnat News

بر ما کے مسلمانوں پر ظلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کی خموشی ہے

ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری دنیا کے تقریبا ہر ملک میں ہی کوئی نہ کوئی بحران یا مسئلہ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ ملک عالی سطح پر توجہ کر مرکز...