20170918

Salam Nawaz sahreef

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف
کس قدر خوش نصیب ہیں کہ
اپنی زندگی میں ہی اپنی اولاد کا ‛‛عروج‛‛
دیکھ رہے ہیں
میاں صاحب کا چہرہ خوشی سے تمتما اٹھتا ہوگا
سینہ فخر سے پھول جاتا ہو گا
جب وہ دیکھتے ہوں گے کہ میری ‛‛لائق اور قابل‛‛ بیٹی کی ایک جھلک دیکھنے کو ہزاروں نوجوان
تڑپ رہے ہیں
اور اس وقت تو تقریبا پورا شریف خاندان ہی
فخر و غرور کی بلندیوں پر ہوتا ہوگا
جب سینکڑوں نوجوان ‛‛قابل فخر بیٹی‛‛
کی ‛‛پرنور چہرے‛‛ والی تصاویر والی شرٹ
پہنے گاڑی کے ساتھ  چمٹے سیلفی اتارنے کے لئے
تقریبا خود کشی کرنے کے  درپے ہوتے ہیں
سلام میاں نواز شریف

No comments:

Ahle Sunnat News

بر ما کے مسلمانوں پر ظلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کی خموشی ہے

ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری دنیا کے تقریبا ہر ملک میں ہی کوئی نہ کوئی بحران یا مسئلہ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ ملک عالی سطح پر توجہ کر مرکز...