20170920

مُنافق مولوی

ووٹ کس لیے دیا تھا منافق ملا لوگوں کو دین کے نام پر بیوقوف بنایا ہوا ہے ان جیسے لوگوں کی وجہ سے اسلام بدنام ہو رہا ہے
"کلثوم نواز کو وزیراعظم بنایا گیا تو ہم اسکی مخالفت کریں گے۔۔۔۔۔
واہ کلثوم نواز نے کیا الیکشن چھلیاں لگانے کے لیے لڑا تھا

یہ ایسا منافق ملا ہے اس نے اپنے انڈر آنے والے مساجد میں جنرل الیکشن میں پمفلٹ بٹوائے تھے جمعہ کی نماز کے بعد پورے پاکستان میں کے عمران کو ووٹ دینا حرام ہے یہ ہیں اس منافق ملے کے کرتوت

No comments:

Ahle Sunnat News

بر ما کے مسلمانوں پر ظلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کی خموشی ہے

ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری دنیا کے تقریبا ہر ملک میں ہی کوئی نہ کوئی بحران یا مسئلہ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ ملک عالی سطح پر توجہ کر مرکز...