20180718

عباس قادری بھائی کی تاریخی ا سپیچ ضرور۔ سنے۔اور شیر ،کرے ۔ ہمی۔پنجاب حکومت کی اجازت کی ضرورت نہیں

عباس قادری بھائی کی تاریخی ا سپیچ  ضرور۔ سنے۔اور
شیر ،کرے ۔
ہمی۔پنجاب حکومت کی اجازت کی ضرورت نہیں

20180204

Rizvi Media 92 mobile app a gi

Best app
تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے کارکن ضرور ڈونلوڈ کریں
http://app.appsgeyser.com/6481027/Rizvi%20media%2092

20180113

قصور کی بے قصور زینب

*قصور کی بے قصور زینب*

كے قاتلوں کے حقيقى پلان کا انكشاف اب هوا هے

اب پنجاب حكومت نے پنجاب اسمبلی میں ایک قرارداد جمع کروائی هے
جس میں مطالبہ کیا گیا هے کہ *پرائمری سکول*  کے نصاب میں سیکس ایجوکیشن شامل کی جائے تاکہ بچوں کو سیکس سے شناسائی هو اور قصور سانحے جیسا کوئی اور سانحہ رونما نہ هو

*کیا اب بھی نهیں سمجھے؟؟؟؟*

ارے امریکی آقاؤوں کی خوائش پر پرائمری سکول کے سلیبس میں sex education شامل کرنے کے لیے پنجاب حكومت نے  خود هى ایک معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنوایا تاکہ اس سانحے کو بنیاد بنا کر چھوٹے بچوں کے سلیبس میں سیکس ایجوکیشن شامل کی جاۓ اور اپنے امریکی باپوں کو خوش كيا جاۓ

یعنی زیادتی کے واقعات کو روکنے کے لیے پولیس سے اقدامات کروانے کے بجاۓ بچوں کو سیکس ایجوکیشن دے کر معاشرے کو بگاڑنے میں جو رهی سهی کسر هے وه بھی پوری کر دی جاۓ.
یہ امریکی ایجنٹ حكمران جانتے هیں
کہ سیکس ایجوکیشن سے بچوں نے زیادتی سے کیا بچنا وه تو مزید خراب هونگے لیکن انهیں  تو هر حال ميں اپنے امریکی آقاؤوں کو راضى كرنا هے
کیا گیم کھیلی هے لبرل NGOs ، نواز حكومت اور موم بتى مافيہ نے کہ
ایک معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنواؤ
دجالى ميڈیا پر اس معاملے کو خوب اچھلواؤ
اور پهر اس سانحے پر ایکشن لینے کے بجاۓ اسے بنیاد بنا کر سلیبس میں سیکس ایجوکیشن لے آؤ
اب جوان بچیوں کو نچا كر انکی عزت کی دھجیاں اڑانے والا کنجر عمران اس معصوم كى عزت لٹنے پر احتجاج كرے گا
اور صرف اپنی سیاست چمکانے کے لیے ماڈل ٹاؤن میں نواز شریف کے ھاتھوں اپنے 14 کارکنوں کو مروانے والا کینیڈین بابا اب انسانیت کے درس دے گا
اور خون لیگ اور لبرل NGOs سلیبس میں سیکس ایجوکیشن شامل كر دے گی
*گزارش*
اگر  علماء نے اس سازش کو بے نقاب نہ کیا تو قانون ختم نبوت میں ترمیم كى طرح نواز حكومت سلیبس میں سیکس ایجوکیشن شامل کر کے هماری اگلی نسلوں کو مکمل تباه کر دے گی  copy

20171212

قادیانیوں کے خلاف عملی میدان میں آنے والی تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کے خلاف نمرود لیگی پراپیگینڈا

سب سے پہلے تمام غیور سنیوں سے عرض ہے کہ آپ یہ ویڈیو سننے اور  اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے نوازشریف کی اس سازش کو ناکام بنانے کیلئے کم از کم 12 گروپس یا 12 فرینڈز کو اپنی ذمہ داری بلکہ فریضہ سمجھتے ہوئے لازمی شئیرکریں ۔برائے مہربانی ہر جگہ پھیلا دیں اس پوسٹ کو 

آپ نے ہی اس مزموم سازش کو ناکام بنانا ہے۔ 
اٹھو سنیو بہت سو لیا اب جاگنے کا وقت ہے 

سونا جنگل رات اندھیری چھائی بدلی کالی ہے 
سونے والو جاگتے رہنا چوروں کی رکھوالی ہے 

عوام پاکستان،  میڈیا اور بالخصوص عدالتوں کی توجہ اس جانب مبزول کروانا چاہتے ہیں جو کہ جمہوریت اور جمہوری روایات کے امین ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں 

تو عرض یہ ہے کہ جیسا کہ ہر ذی شعور کو معلوم ہے کہ نوازشریف کے پاس 1999 میں مشرف کے مارشل لاء کے بعد  بغاوت کی سزا سے بچنے کیلئے دو راستے تھے 
ایک اپنی دولت بچانا اور جان بچانا 

دوسرا عزت بچاتے ہوئے سولی پر چڑھ جانا ۔

تو اس کاروباری ذہن نے عزت کو بھاڑ میں جھونکا اور دولت سمیٹ کر جدہ چلا گیا 

اسی دولت کے بل بوتے پر اس نے دوبارہ اقتدار حاصل کیا اور پھر پانامہ اسکینڈل میں نام آنے کے بعد اسے دوبارہ اقتدار سے ہاتھ دھونا پڑا ، مگر اس دفعہ مسئلہ کچھ الگ تھا اس بار عزت جو کہ ممتاز قادری کو شہید کرنے کے بعد ویسے ہی اسکی نہیں رہی تھی اقتدار عدالت نے لے لیا مگر ابھی ناجائز دولت کا فیصلہ ہونا باقی ہے 

نوازشریف اب یہ چاہتا ہے کہ جسی طرح دولت بچ جائے اور وہ دوبارہ اقتدار میں اسی ناجائیز دولت کو خرچ کر کے آسکے مگر بادی النظر یہ ناممکن نظر آرہا ہے کیونکہ سپریم کورٹ کے انڈر نیب کے کیسسز میں تیزی سے پیش رفت ہو رہی ہے قانون کا شکنجہ تنگ سے تنگ ہوتا جا رہا ہے پوری دنیا اسکے لئے تنگ ہو چکی ہے بھاگنے کا راستہ معدوم ہے اگر سول حکومت میں یہ ملک سے بھاگتا بھی ہے تو ریڈ وارنٹ کے ذریعے گرفتار کر کے واپس لایا جاسکتا ہے اب صرف ایک راستہ کھلا ہے۔

اور وہ ہے مارشل لاء کا 

اور یہی نوازشریف چاہتا ہے کہ کسی طرح مارشل لاء لگے اور وہ ملک سے باہر بھاگ جائے مارشل لاء لگنے کی صورت میں ریڈ وارنٹ کے ذریعہ اسے گرفتار کر کے لانا ممکن نہیں رہتا اسی لئے یہ کبھی فوج پر بھونکتا یے تو کبھی عدالتوں پر نشتر برساتا ہے ادھر ناکامی کے بعد یہ شخص دولت بچانے کیلئے اس قدر گر گیا کی اس نے تو ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے طے شدہ قوانین کو جان بوجھ کر چھیڑا تانکہ ملک میں افراتفری پیدا کی جائے اور کسی طرح ہو مارشل لاء لگےاور اسکی ناجائز دولت بچ جائے !

اہلسنت جو کہ ملکی آبادی کا 80% ہیں کے پرامن دھرنے پر تشدد کر کے ملک میں خانہ جنگی کی کیفیت پیدا کرنے کی کوشش کی گئی مگر بھلا ہو پاکستان آرمی کا جو کہ نوازشریف کی اس سازش سے آگاہ تھی ۔

دھرنے میں درجنوں بیگناہوں کو شہید کرنے کے بعد جب نوازشریف کا مقصد پورا نا ہوا تو اب اس نے دھرنے میں کئے گئے معاہدے کو ختم کرنے کی سازشوں کا آغاز کر دیا ہے کہ کسی طرح اہلسنت کو تشدد کی طرف مائل کیا جائے اور ملک میں افراتفری پیدا کی جائے اور پاک فوج مارشل لاء لگائے اور اسکی دولت بچ جائے مگر ہم اہلسنت اس ملک کے حقیقی وارث اور امن کی ضمانت ہیں 

نوازشریفاس بار بھی یہ ناکام ہو گا مارشل لاء نہیں لگے گا ہاں اڈیالہ جیل کے سیل کی صفائی ستھرائی کا کام جلد شروع ہونے والا ہے جس میں اس نے کئی سالوں تک رہنا ہے 

تاجدار ختمِ نبوت زندہ باد
https://youtu.be/Spo1ktABlSE

مولوی طارق جمیل کے بیٹے نے دیوبندیت کو چھوڑ کے سنیت کو قبول کر لیا…

جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب کے بارے میں کچھ دلچسپ حقائق ۔۔۔۔۔ !

فیض آباد دھرنے میں شہید ہونے والے عاشق رسول منڈی بہائوالدین کے رہائشی کے گھر تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی آمد ، روح پرور بیان ، سینکڑوں کارکنان شریک

Ahle Sunnat News

بر ما کے مسلمانوں پر ظلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا کی خموشی ہے

ڈاکٹر محمد عرفان اشرف قادری دنیا کے تقریبا ہر ملک میں ہی کوئی نہ کوئی بحران یا مسئلہ موجود ہے جس کی وجہ سے وہ ملک عالی سطح پر توجہ کر مرکز...